🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان
ماہ رنگ بلوچ ڈالروں کی پراکسی کے طور پر کام کرتی ہیں انہوں نے ڈالر لے کر بلوچستان غیر مستحکم کیا انہوں نے پاکستان کو بھی غیر مستحکم کیا
طلال چوہدری
اب طلال چوہدری جیسا ان پڑھ جاہل شرابی کبابی غداری کے فتوے بانٹے گا
یہ شرابی شخص شراب کے نشے میں مجھے DM کر کے کتے کی طرح بھونکتا رہا
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہتا ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی د��وں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
بنگالیوں نے جو کچھ آپ کیساتھ کیا اسے بھی یاد کر لو ہم تو آپ کا ظلم روزانہ یاد کرتے ہیں
جنگی تاریخ میں آج تک ایسا نہیں ہوا کہ نوے ہزار فوجیوں نے ہتھیار ڈالے ہوں یہ بھی اپنے نصاب کی کتابوں میں لکھ لو، اور یہ بھی لکھ دو اُن فوجیوں کی پتلونیں آج بھی وہاں ٹانگی ہوئی ہیں
اختر مینگل
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
ٹرینڈ الرٹ ����
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #KhansIsolationIsACrime شروع کریں کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے عمران خان کی صحت اور قید تنہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں۔
اس وقت اپنا فوکس صرف عمران خان کی رہائی پر رکھیں اور اس پر سب بھرپور آ��از اٹھائیں
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
گولہ بارود حق کی اواز نہیں دبا سکتا 🚨
آپ امریکن فورسز کو بلائیں یا آپ اسرائیلی فورسز کو بلائیں کشمیری بالکل نہیں ڈریں گے اور وہ قربانیوں کے لیے تیار ہیں اے اللہ رب العزت کشمیریوں کی حفاظت فرما۔۔🥺