ہم آج مستونگ میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ شہید ہو گئے۔ ہم ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
عوام کی قیمتی جانوں کا بھاری نقصان ناکام سیکیورٹی پالیسیوں کی وجہ سے بدستور جاری ہے۔
محسن داوڑ
مرکزی صدر
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
@GNMadani غلام نبی اگر ایران نے اسرائیل یا امریکی بیڑوں پر حملہ کیا تو مجھے بھی بتانا
ایران بڑا حرامی اور نمک حرام اسلام دشمن ملک ہے۔ اگر اڈوں کی بات ہے تو ترکیا پر حملہ کردے۔
اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے وفد نے پارٹی سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر مالک بلوچ کی سربراہی میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ کی سربراہی این ڈی ایم کے وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں این ڈی ایم کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک، این ڈی ایم اسلام آباد کے صدر منصور محسود اور ایم ڈی ایم امریکہ کے کابینہ کے رکن احمد محسود شامل تھے۔
ملاقات میں بلوچستان کی تشویشناک صورتحال اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کی صوبائی صدر بشریٰ گوہر کا وزیراعلی ہاؤس میں صوبائی حکومت کے زیرِ انتظام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاز کے خلاف گرینڈ جرگہ سے خطاب
The political history of the Pashtuns and Baloch have taught us the value of our mutual respect for each other's struggles for justice and rights and the value of standing with each other. We stand in solidarity with Dr @MahrangBaloch_ and BYC leaders and demand their release.
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد نے مرکزی صدر محسن داوڑ کی قیادت میں جمعیت علماءِ اسلام کے بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ میں انکی دعوت پر ان سے اور ان کی جماعت کے نمایندوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں این ڈی ایم اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے رہنما اور ساتھی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خطے کے موجودہ حالات پر تفصیلی بات چیت اور تبادلہ خیال کیا گیا۔
On the 1st death anniversary of Maulana Khanzeb, we pay tribute to a man of profound knowledge & unwavering conviction, he embodied the rare union of intellect & action. Such voices become dangerous to those who thrive on oppression & political engineering. His struggle lives on.
اخترمینگل نے کہا کہ عمران جیل میں ہے بیرسٹر گوہر صاحب جوکہ دنیا کے قانون جانتا ہے جب عمران سے ملاقات ہوتا ہے تو ایک میجر کی مرہون منت ہوتا ہے
@sakhtarmengal@a_siab@HamidMirPAK@BushraGohar
بلوچستان بچاؤ آل سیاسی پارٹی کانفرنس میں @mustafa_nawazk نے کہا کہ بلوچستان کو 17 سیٹین دی گئی
سیاسی پارٹیوں کی بھی غلطیاں ہیں۔ہر پارٹی سمجھتی ہے کہ اس میں کتنی سیٹ ملینگے بہتر کسی ایک بڑے شہر کراچی لاہور پشاور پر توجہ دی جائے سیٹیں زیادہ ملیگی
@BushraGohar@HamidMirPAK@a_siab
کوئٹہ: شہداء وطن تحریک ضلع ھرنائی شاھرگ کے نمائندہ وفد نے نیشن�� ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور تحریک کے رکن مزمل شاہ کی قیادت میں کوئٹہ کے ھنہ میں دہشتگردی کے خلاف کوئٹہ کینٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔
آج تحریک انصاف نے #SaveBalochistan کے نام جو آل پارٹی کانفرنس بلایا اسمیں جناب @mustafa_nawazk نے واضح الفاظ میں کہا بلوچستان کے ان نمائندوں کو ہم کیسےنمائندہ سمجھے؟
وہاں کے جوانوں کے اعتماد کا اٹھ جانا ہر اینگل سے ناکامی ہے
آئین میں دئے گئے حقوق معطل ہوچکے ہیں @a_siab
بلوچستان کے مو��وع پر @mjdawar نے تفصیلی گفتگو کی اور کہا کہ باریک بینی سے اس پر نظر رکھا جائے
اور بلوچستان کا حل ملیٹری آپریشن نہیں بلکہ سیاسی طریقہ سے حل کرنا چاہئے
امریکہ ایران بحیثیت پولیٹیکل ورکر دیکھ رہاہوں کہ زیادہ نہیں چلیگا کیونکہ اس خطے سے ہاتھ نہیں اٹھایا @a_siab
ہمیں میران شاہ کے رہائشی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ایک مخلص ساتھی نعمت اللہ کی ٹارگٹ کلنگ پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ ہمارے علاقوں پر مسلط دہشت گردی اور لاقانونیت کے باعث مسلسل بے گناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ہم نعمت اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
We strongly condemn the killing of ANP’s Abdul Raziq in Bajaur, the murder of Qadir Wazir in Mir Ali, and the heinous terrorist attack in Ziarat. Our condolences to the families of all those martyred. We stand in solidarity with the sit-in against terrorism outside Quetta Cantt.