The treatment of Imran Khan at the hands of the Pakistani government is an international outrage.
Today Peers across the House urged the UK Foreign minister to step up
@ImranKhanPTI
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کو ایک منٹ بھی سکون سے بیٹھنے کا حق نہیں ہے ۔
یا تو عمران خان کو رہا کروائیں یا پھر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے کر گھر جائے عوام کسی منحوس کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی ۔
Takeaway from Dr Uzma’s media talk:
Imran Khan is severely ill, he has a bandage on his eye, irregular blood pressure, heart palpitations and torture induced anxiety and hypertension.
He has no access to reading material, tv or physical exercise and no human contact at all.
The Supreme Court, the Media, PTI and ultimately the people were turned into a laughing stock last night. The question; is there anything that bounds or limits this military regime or guns and boots have total immunity for their inhumane behavior. Salute to Imran Khan for writing history with his resilience.
جیل میں کیمرے بھی ہیں اور مائکس بھی۔ کہیں عمران خان نے ڈیل مانگی ہے یا سہولیات مانگی ہیں یا اس پر رضامندی ظاہر کی ہے تو اٹھا کر ہمارے منہ پر مار دو۔ اگر نہیں تو اپنا منہ صاف کرلو۔ رات کو نیازی تھوک کر چلا گیا ہے۔
History will remember this night: while a military dictator had his powers expanded through hijacked and fake government, Imran Khan chose to walk back into a prison cell rather than let even the word “deal” be attached to his name.
Some chase power. Some become bigger than it.
I think this was the whole game plan from the beginning—to create the appearance of a deal, with the courts seemingly playing along. It may have been deliberately made to look as though IK had agreed to some arrangement. But once IK realized what was happening, he refused to be part of it and went back.
No deal Jeo Imran
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@SHABAZGIL@MoeedNj@SSEHBAI1
عمران خان صاحب کی صحت، ان کے میڈیکل چیک اپ، ان سے ہونے والی بات چیت اور پچھلے 9 گھنٹے کی صورتحال ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ ہی بہتر انداز میں بتا سکتی ہیں
نورین نیازی صاحبہ بھی اپنی ملاقات کا احوال خود ہی بتائیں گی
ہم سب کو ان کے متوقع بیانات کا انتظار کرنا چاہیے۔
بس اتنا بتا سکتا ہوں کہ عمران خان اللہ پر اپنے پختہ ایمان کی وجہ سے اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے ثابت قدمی اور بہادری سے اپنے مؤقف اور اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں !!!
سوشل میڈیا پر موجود افراد سے گزارش ہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان کے نام پہ یہ ایک فیک اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔
اسے Unfollow کریں۔
اس اکاؤنٹ کی پوسٹس سے پاکستان تحریکِ انصاف اور علیمہ خانم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔