جامعہ مدینة العلم گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد احسان اللہ نقشبندی کیلانی صاحب کی ناجائز گرفتاری کے خلاف بھر پور
احتجاجی مظاہرہ
13 دسمبر 2023 بروز بدھ 3 بجے پریس کلب لاہور
منجانب:تحریک صراط مستقیم و تحریک لبیک یارسول الله
حضرت مولانا شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ لا دین قوتوں کے مقابلے میں بہت بڑی ایمانی چٹان تھے۔ پاکستان میں نظامِ مصطفیﷺ کے نفاذ کی جد وجہد شاہ احمد نورانی کا دوسرا نام ہے۔ آپ نے ہمیشہ مفادات پر سچے نظریات کو ترجیح دی۔ آپ نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے کے لحاظ سے قائدانہ کردار ادا کیا۔
جامعہ مدینۃ العلم کے شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد احسان اللہ نقشبندی کیلانی مجددی صاحب کی ناجائز گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مقتدر اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی صاحب کو فی الفور با عزت رہا کیا جائے
جب اللہ تعالیٰ کسی خاندان سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس خاندان کے افراد کو دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے
(فہم دین،باب: گھر کا سلامی ماحول، 278/1، صراط مستقیم پبلیکیشنز، ملخصاً)
حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ
اللہ تعالیٰ جس سے محبت کرتا ہے اسے سمندر جیسی سخاوت، سورج جیسے شفقت اور زمین جیسے عاجزی عطا فرما دیتا ہے
(فہم دین،باب: محبت الٰہی اور اس کی چاشنی،89/1، صراط مستقیم پبلیکیشنز۔ ملخصا)
اسرائیل غزہ اور اس کے اطراف میں مسلسل بارود کی بارش کر رہا ہے جبکہ دہشت گرد حماس کو قرار دیا جارہا ہے۔ انصاف یہ ہے کہ صرف جنگ بندی ہی نہ کی جائے بلکہ عالمی عدالت انصاف میں ہر ہر جنگی جرم پر اسرائیل کا مواخذہ بھی کیا جائے اور اس پر کیس چلایا جائے
تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو۔ اور (اگر کوئی گناہ ہو جائے تو) گناہ کے بعد نیکی کرلیا کرو جو اس گناہ کو مٹا دے گی اور لوگوں سے حُسنِ اخلاق سے پیش آیا کرو‘‘۔
(الترمذی،ابواب البر والصلۃ،باب ماجاء فی معاشرۃ الناس، 1987)
إِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ فَلْیَعْزِمْ فِي الدُّعَاءِ
جب تم میں سے کوئی شخص دعا کرے تو پورے عزم سے دعا کرے ۔
مسلم، کتاب : الذکر والدعاء، باب : العزم بالدعاء ولا یقل إن شئت، 4 / 2063، الرقم : 2678، بیروت
قبلہ کنزالعلماء کی مکمل صحت یابی کیلئے صدق دل اور کامل یقین سے دعا کریں
إِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ فَلْیَعْزِمْ فِي الدُّعَاءِ
جب تم میں سے کوئی شخص د��ا کرے تو پورے عزم سے دعا کرے ۔
مسلم، کتاب : الذکر والدعاء، باب : العزم بالدعاء ولا یقل إن شئت، 4 / 2063، الرقم : 2678، بیروت
قبلہ کنزالعلماء کی مکمل صحت یابی کیلئے صدق دل اور کامل یقین سے دعا کریں
*مریدین ، متوسلین، محبین اور عوامِ اہل سنت کیلئے عظیم تحفہ*
ڈ��کٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ کے پرانے اور نایاب بیانات ان شاء اللہ ڈاکٹر جلالی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیے جائیں گے
غزہ میں ناجائز ریاست کی بمباری اور روز اٹھتے جنازوں کے باوجود فلسطینی مسلمانوں اور مجاہدین کے عزم و ہمت اور استقامت سے ڈٹے رہنے پر 16 نومبر 2023 کو لکھی گئی نظم
سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹلہ شریف حضرت میاں غلام قدیر نقشبندی صاحب کی مرکز صراط مستقیم آمد
کنز العلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سے ملاقات اور عیادت
افسوس ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا ڈیڑھ ماہ مکمل ہونے پر بھی عرب اور مسلم حکمرانوں کا ضمیر بیدار نہیں ہوا۔ غیر مسلم حکومتوں سے تو ویسے ہی کوئی توقع نہیں کی جا سکتی۔ عالمی ادارے بھی اس سلسلہ میں اندھے اور بہرے بنے ہوئے ہیں
19 نومبر 2020
وہ تاریخی دن ھے جب امام برحق مفکر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی زیدشرفہ
4 ماہ
محفوظ عن الخطا صدیق اکبر و محفوظہ عن الخطا صدیقہ کبری رضی اللہ تعالی عنھما کی عظمت شان پہ پہرہ دیتے ھوٸے قید و بند کی صوبتیں برداشت کرنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا ھوٸے تھے
حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ قدس سرہ العزیز استاذِ عصر اور نابغہِ روزگار ہستی تھے۔ ملک میں چلنے والی مختلف دینی تحریکات میں آپ نے قائدانہ کردار ادا کیا۔ آپ کی ذات میں قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں کے زہد اور رومی و جامی کے عشقِ رسول ﷺ کی جھلک نظر آتی تھی
غزہ میں ادویات اور خوراک کی شدید کمی کی وجہ سے کوئی بڑا انسانی المیہ پیش آسکتا ہے مگر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی بن�� ہوئی ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد قابل تحسین ہے۔ ہزاروں لاشیں اٹھانے کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں۔