@fawadchaudhry سندھ میں جن کے نام ایک ایکڑ بھی نہیں تھا ان کے پاس بھی ابھی ہزاروں ایکڑ زمین ہے، صرف پچھلے 18 سال کا ریکا��ڈ چیک کر لیں جیالوں کا تو سمجھ ائے گی کہ اصل جاگیردار تو سندھ میں رہتے ہیں
@fawadchaudhry بس المیہ یہی ہے افسوس یہی ہے کہ اس جیسے پشت در پشت نا اہل لوگوں کو بھی ہمارے اوپر مسلط کیا گیا ہے پچھلی 18 سالوں سے، ایک فری اینڈ فیئر الیکشن کی مار ہیں ہے، بس ہمیں ریاست سے یہی شکوہ ہے باقی ��و سب چھوڑو ایک شفاف الیکشن تک نہیں کروا سکتے
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
وہ کہتے ہیں ناں کہ ایک تصویر ایک ھزار الفاظ کے مضمون برابر ہوتی ہے۔ A picture is worth a thousand words
وزیر اعظم کا عہدہ تو پہلے ہی بے وقعت ہو چکا مگر اب صدرِ ممککت ا��ر ای��ان صدر کے عہدے کی اوقات یہ ہو گئی ہے کہ ایک شخص آستینیں چڑھا کر صدرِ مملکت اور سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز کو اُسکے دستخطوں کی جگہ دکھا رہا ہے۔ ایوان صدر اور صدرِ مملکت کے آس پاس لوگوں کا کوئی ڈریس کوڈ یا یا ڈیکورم نہیں۔ کیا ہمارے وزیر داخلہ کسی دوسرے ملک کے سربراہ کے پاس ایسے آستینیں چڑھا کر جا سکتے ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے دستخط نہ ہونے کی صورت میں قانون کا دایاں لمبا ہاتھ حرکت میں آئے گا۔ شاید اسی لیئے مرکزی دھارے والے میڈیا کو وہ ویڈیو چلانے سے روکا بھی گیا تھا۔ اُس ویڈیو اور اس تصویر میں یہ لگ رہا تھا کہ زرداری صاحب کو ایڈوائس شھباز شریف نہیں محسن نقوی دے رہے ہیں۔ معلوم نہیں نقوی صاحب وزیر اعظم سے کون کون سی فائلوں پر ایسے ہی آستینیں چڑھا کر اور پاس کھڑے ہو کر دستخط کراتے ہونگے ؟
��گر ایسا تب ہوتا ہے جب آصف زرداری جیسا سیاستدان خود کو صدرِ مملکت سے زیادہ پیپلز پارٹی کا چیئرمین سمجھتا ہے۔ کچھ دن پہلے وزیر داخلہ صاحب نے ن لیگ کے صدر شھباز شریف کی موجودگی میں بھی منتخب نمائندوں کی دفتروں میں عدم دستیابی کے بارے لیکچر دیا تھا جس پر وزیر اعظم شھباز شریف نے تالیاں بھی بجائی تھی۔
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
@GorayaAftab سر معذرت کہ ساتھ یے جو آپ لوگوں نے جموریت کا لبادا اوڑھا ہوا ہے برائے مھربانی وہ اتار دیں پیپلز پارٹی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ جمھوریت کی بات کرے ، کتنا حسین اتفاق ہے ملک مین جب بھی شب خون مارا گیا پ پ سھولتکار نکلی
کتنا عجیب اتفاق ہے جب بھی جمھوریت کی دھجیاں اڑیں جب بھی ملک میں لولی لنگڑی جمھوریت پہ شب خون مارا گیا تو اس میں پیپلز پارٹی ہی صف اول میں نظر آئی جمھوریت کی چیئمپن بننے کی کوشش کرتے ہیں - مطلب آج واقعا ثابت کردیا کہ جمھوریت ہی بھترین انتقام کیسے ہے ؟
#گورنر_راج_نامنظور
پیپلزپارٹی کی سیاہ غیر جمہوری تاریخ میں ایک اور واقعے کا اضافہ!
پچھلی بار ان کی وجہ سے ملک دو ٹکڑے ہوا تھا، ہے جس منہ سے جمھوریت کی بات کرتے ہیں ، کس منہ سے جموری�� کی بھترین انتقام کے نعری لگاتے ہیں،
#گورنر_راج_نامنظور
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
آج 5 اکتوبر،آج عمران خان کی سالگرہ کا دن،بحثیت کرکٹر ورلڈکپ جتوا دیا،بحثیت سماجی ورکر شوکت خانم جیسے ہسپتال بنا دئیے،بحیثیت سیاستدان وزیراعظم بنے اور آج ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ،آج عمران خان جیل میں مگر پوری سیاست انکے گرد گھوم رہی اور آج عمران خان کے سیاسی حریف اقتدار میں مگر پوری دنیا کا مذاق بنے ہوئے،سالگرہ مبارک عمران خان صاحب۔۔