معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو .
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
��ہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی.
:عورتیں کبھی بھی ایک جیسی نہیں ھوتی۔ دھنک کہ رنگوں سے بھی زیادہ رنگین اور اماوس کی سیاہی سے بھی گہری ھوتی ہیں عورتیں۔ اس لیے ان سے برتاؤ کے طریقے بھی الگ ھوتے ہیں۔۔
#اردو_زبان#اردو#goodnight