15 نومبر 2013 اور 10 محرم کا دن تھا نماز جمعہ کا فریضہ ادا کرتے ہوئے دوسری رکعت کے سجدے میں میرا بھائی ریاض احمد اس دنیا فانی کو چھوڑ کر ابدی دنیا میں چلے گئے ۔
آپ کی کمی کا احساس ہر وقت محسوس ہوتا ہے
الله تعالی میرے بھائی کو جنت الفردوس میں علٰی مقام عطا کرے آمیں۔