بریکنگ نیوز : معروف اینکرپرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ جمیل نے سماجی جبر اور برداری سسٹم کے خلاف عَلمِ بغاوت بلند کردیا ہے ، کورٹ میں گن پوائنٹ پر دھمکا کر جبری بیانات سے لے کر جھوٹی ایف آئی آرز کا ڈراپ سین ہوچکا ہے ، عائشہ جمیل نے آج سرگودھا کی فیملی کورٹ میں جج زائرہ منظور ملک کے سامنے جبری خلع کے خلاف بیان دیتے ہوئے نہ صرف اپنے شوہر جمیل فاروقی کیساتھ رہنے کا اعلان کیا ہے بلکہ گزشتہ 3 ماہ میں پسند کی شادی کے باوجود والدین کی جانب سے جھوٹ پر مبنی بیلف ، پولیس ریڈز ، بیانات ، کردار کُشی پر مبنی FIRs ، سوشل میڈیا مہم ، جبری اسقاط حمل اور جبری خلع جیسے اقدامات پر اپنے خاندان کو مجرم قرار دیا ہے ، عائشہ کے مطابق اُن کے 2 ماہ کے بچے کو جبری Abort کرانے میں والدین سمیت جواد شیخ نامی شاعر ، طیبہ ، طیبہ کے شوہر ، بھائی شاہ میر اعوان ، مقامی سیاستدانوں ، پولیس کے اعلی افسر اور اسلام آباد میں مقیم 3 رپورٹرز نے باقاعدہ سہولت کاری کی ہے اور اُنہیں جبری اسقاط حمل کے بعد کال کوٹھڑی میں بند رکھنے میں بھرپور معاونت کی ہے ، عائشہ جمیل کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میں اُنہیں والدین کے گھر میں شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا شامنا کرنا پڑا ، فون چھین لیاگیا ، زبردستی بیانات دلوائے گئے ، ویڈیو بیان اور پریس کانفرنس پر مجبور کیا گیا جس سے اُنہوں نے صاف انکار کیا ، جبری خلع فائل کروائی گئی اور شوہر کے خلاف مدعی بننے پر مجبور کیا گیا ، معروف اینکرپرسن اور تجزیہ کار جمیل فاروقی نے بطور شوہر عائشہ کے ساتھ مل کر مذکورہ تمام کرداروں کے خلاف قانونی حق استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے ، تشدد کرنے والے تمام ذمہ داران اور سرگودھا میں انسانیت سوز جبری اسقاط حمل یعنی ابارشن میں مبینہ معاونت پر ایک عدد شاعر کے خلاف آئرلینڈ اور عائشہ کے قریب ترین عزیز کے خلاف بین الاقوامی ویمن رائٹس آرگنائزیشنز کے زیر انتظام آسٹریلیا میں باقاعدہ کاروائی کا آغاز کردیا گیاہے ، جمیل فاروقی اور عائشہ جمیل نے عدالت کے روبرو اس خدشے کا بھی اظہار کیا ہے کہ آج کے بعد مستقبل میں انہیں یا اُن کی اہلیہ یا بچوں کو ہلکی سی خراش بھی آئی یا اُن کو کوئی نقصان پہنچا تو اُس کے ذمہ دار تھانہ اربن ایریا سرگودھا کی حدود میں واقع قرطبہ ٹاؤن میں مقیم عائشہ جمیل کے والدین ملک طارق مسعود ، مسرت عزیز سمیت مذکورہ بالا تمام کردار ہونگے جن کا تفصیلی تذکرہ وزارت داخلہ اور متعلقہ فورمز کو بھیجے گئے نوٹسز / خطوط میں کردیا گیا ہے ، یاد رہے 16 اپریل 2026 کو جمیل فاروقی اور عائشہ مسرت جمیل کیس بہت ہائی لائیٹ ہوا تھا جس کے بعد حقائق سامنے نہیں آپارہے تھے ، عائشہ جمیل کو والدین نے حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا اور مسلسل جبری بیانات پر مجبور کر رہے تھے ، عائشہ نے اپریل سے لے کر اب تک کے تمام بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے والدین کو حالات و بیانات کا ذمہ دار قرار دیا ہے ، عائشہ جمیل کے مطابق والدین پہلے دن سے پسند کی شادی پر ناخوش تھے اور انہوں نے سارا ایڈونچر اُن کے شوہر کو بدنام کرنے اور رشتہ توڑنے کے لئے کیا ، عائشہ جمیل نے اپنے شوہر کو ڈیسنٹ انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمیل فاروقی کی اعلیٰ اخلاق اور بہترین تربیت ہی ہے جنہوں نے والدین کی جانب سے جھوٹ اور بدمعاشی پر مبنی اتنا کچھ ہو جانے کے باوجود تدبر سے کام لیا اور کوئی انتہائی قدم اُٹھانے سے گریز کیا - (کورٹ رپورٹر سرگودھا)
————————————-
نوٹ : یہ ٹوئیٹ جمیل فاروقی صاحب کی عدم دستیابی پر کورٹ رپورٹرز سے ملنے والی جامع تفصیلی معلومات کی بنیاد پر "ٹیم جمیل فاروقی" نے کیا ہے جس کے تمام جملہ حقوق "ٹیم جمیل فاروقی" کے نام محفوظ ہیں
ہم امریکی صدر سے متفق ہیں۔
جو آبنائے ہرمز میں سے جہازوں کو بحفاظت گزارے گا وہ راہداری لے گا۔
ہم یہ کام کریں گے لیکن ٹرمپ کی طرح 20 فیصد چارج نہیں کریں گے۔ ہم انصاف کریں گے اور معمولی فیس لیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
🚨🚨سپاہ پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ایک ملک کے دو بدمعاش rouge سپر آئل تینکرز امریکی صدر ٹرمپ کے بہکاوے میں آ گئے تھے اور آبنائے ہرمز کراس کر رہے تھے۔ ہم نے وارننگ دی لیکن وہ نہ رکے۔ ہم نے دونوں سپر ٹینکرز فارغ کر دیے۔
کہا آبنائے ہرمز پر ایران کی عملداری ہے۔ ہزاروں میل دور سے آئے امریکی دشمن کا آبنائے ہرمز سے کوئی تعلق نہيں ہے۔ جو بھی اس کی باتوں میں آئے گا اور گزرنے کی کوشش کرے گا اس کے ساتھ یہی سلوک ہوگا۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان کا امریکہ اور عرب کو واضح اور دو ٹوک پیغام🚨
🔴امریکہ اور اس کے عرب اتحادی کان کھول کر سن لیں ایران کی مسلح افواج کسی طور پر امریکی فوج کو آبنائے ہرمز میں کس بھی طرح کی مداخلت کی اجازت نہیں دے گیں۔
🔴 عرب ممالک کے حکمرانوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکی فوج کے ساتھ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کا تعاون کیا تو اس کے خلاف فوجی کاروائی ہوگی۔
🔴جنگ کے دوبارہ شروع ہونے اور پھیلنے کی ساری ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر ہوگی۔
🚨🚨امارات کے دو آئل ٹینکرز پر حملہ ہوا ہے۔ ایک کریو ممبر جان بحق ہوگیا۔ آٹھ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہم ایران کو جواب دیں گے۔
چلیں جواب تو دینا پہلے یہ بتائیں امریکہ کے اکسانے پر آبنائے ہرمز سے ایران کی اجازت کے بغیر کیوں گزر رہے تھے؟ پتہ نہيں تھا MoU کے تحت آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول قائم ہے؟
"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
بلوچستان میں حکومتی رٹ عملاً ختم ہو چکی ہے پورے بلوچستان میں صرف کنٹونمنٹ کے علاقے محفوظ ہیں اور وہ بھی صرف بھاری سیکیورٹی کے ساتھ، 6 جولائی کو مانگی ڈیم زیارت کے قریب چوکی پر دہشتگردوں کے کئی گھنٹوں تک جاری حملے کے دوران چوکی میں موجود پولیس و لیویز افسران و سپاہیوں کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مدد بھی چاروں اطراف موجود تھی اسلحہ بھی موجود تھا لیکن مدد کے لیے کوئی نہیں آیا۔
#Ziarat #Balochistan
#PakistanUnderMartialLaw
علیمہ خان موروثی نہیں، بلکہ مجبوری میں نکلی
یہ مراعات، خزانے یا عہدوں کا وقت نہیں، یہ قربانیوں کا وقت ہے۔
جنہیں اُن کا میدان میں نکلنا ہضم نہیں ہو رہا، وہ خود قربانی دینے کے لیے آگے آئیں
🚨🚨امریکہ اور اس کے عرب اتحادی کان کھول کر سن لیں!
ایران کی مسلح افواج کسی طور پر امریکی فوج کو آبنائے ہرمز میں کس بھی طرح کی مداخلت کی اجازت نہیں دے گیں۔
اور عرب ممالک کے حکمرانوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکی فوج کے ساتھ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی ہمکاری cooperation کی تو اس کے خلاف فوجی کاروائی ہوگی۔
جنگ کے دوبارہ شروع ہونے اور پھیلنے کی ساری ذمہداری امریکی اور اس کے اتحادیوں پر ہوگی۔
ایرانی مسلح افواج کا ترجمان
”پاکستان میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عاصم منیر کے ہاتھ پیر پھولے ہوئے ہیں کہ اب ملبہ کس پر ڈالا جائے۔ علیمہ خانم اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے جس تحریک کا آغاز کیا گیا ہے وہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی ہو جائے گی۔ یہ بہنیں صرف عمران خان کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج ہیں ورنہ نہ انہیں سینیٹر بننا ہے، نہ کوئی وزارت لینی ہے۔ “
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
قاضی فائز عیسیٰ کو آج وہ بھی نشانہ بنا رہے ہیں جو انکے فیصلوں کے دیوانے ہوا کرتے تھے۔
آج والے ججز بھی ایک دن ریٹائر ہو جائیں گے۔ انکے فیصلے ان پر بوجھ بن جائیں گے۔ انکی آنیوالی نسلیں اپنے تعارف میں سے انکا نام حذف کر دیں گے۔
تاریخ بڑی ظالم شے ہے۔۔۔
بریکنگ:
چین نے ابھی ایک واضح سرخ لکیر کھینچ دی ہے۔
“اگر خلیجی ممالک اپنے تیل کا تحفظ چاہتے ہیں، تو انہیں امریکہ کو اپنی سرزمین ایران پر حملے کے لیے استعمال کرنے سے روکنا ہوگا۔”
بیجنگ اب مزید تماشائی نہیں رہا—جغرافیائی سیاست کی کشیدگی ایک نئے اور زیادہ سنگین مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
اگر وکلا تحریک چلانی ہے تو جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پہ بیٹھ جائیں پھر پولیس آئے یا فوج وہ خود سے نہ ہلیں جیل میں ڈالتے ہیں ڈالیں ڈنڈے مارتے ہیں ماریں یہ دو ڈٹ کے رہیں تو وکلا تھریک انکے پیچھے کھڑی ہوجائے گی جو گناہ ان دونوں نے کئے ہیں انکا ازالہ صرف ایسے ہی ممکن ہے قاضی کو ریسکیو کرنے سے لے کے قاضی کو اثدھا بنانے میں ان دو ججوں کا بہت کردار ہے آئین توڑنے میں بھی سہولت کاری انہوں نے کی اب اسکو ٹھیک کرنے میں قربانی بھی ان دونوں کو دینی چاہیئے!
🚨🚨اس وقت امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزیروں پر بمباری کر رہا ہے۔
اس بمباری میں قطر میں موجود "العدید" ائربیس سے فیول دینے والے جہاز "ٹینکرز" امریکی جہازوں کو ایندھن دے ریے ہیں۔
یہ وہی قطر ہے جو چار دن پہکے ثالثی کر رہا تھا۔ اور پھر ایران کے پیسے بھی ایران کو نہ دے سکا کیونکہ امریکہ نے منع کر دیا تھا۔ اب قطر ایران پر حملے میں معاونت کر رہا ہے۔
جب ایران کی جوابی کاروائی ہوئی تو قطری بھی روئیں گے اور پاکستان میں ان کے خود ساختہ پٹواری اور ملواڑی ٹائپ سپورٹرز بھی۔
عسکری پی ٹی آئی کا اگلا ممکنہ بیانیہ: بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کردی اور اس بیانیے میں مخصوص صحافتی گروہ بھی شامل ہوگا!
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
وزیرِ خارجہ عراقچی کی سفارتی شطرنج:
ٹرمپ کے یٹمی معائنےکے مطالبےپرعراقچی کاماسٹر اسٹروک:"ہمیں معائنہ منظور ہے، بشرطیکہ ہماری ٹیم بھی اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا معائنہ کرے۔اگر اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو سکتے ہیں، تو پھر ایران کے پاس بھی ہونے چاہئیں"
علیمہ خان کا خطاب 🚨
ہمارے خاندان کا مسئلہ سمجھ لیں، ہماری تکلیف سمجھ لیں، ہم اگر پریشر نہیں ڈالیں گے، تحریک کا مطلب ہے کہ آپ اس حکومت پہ پریشر ڈالیں۔
عمران خان نے کبھی نہیں کہا تھا ان سے بھیک مانگو۔ عمران خان نے کہا تھا کہ میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن یزید کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا
آج ایران نے کمال کر دیا۔🚨🚨
قطر میں امریکہ کا فائٹر جیٹ مینٹیننس اور ریپیئر سینٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کے فیول ڈپو اور دیگر سہولیات تباہ کر دیں۔
کویت میں پیٹرائیٹ میزائل سسٹمز تباہ کر دیے گئے۔
قطر میں ایک سیٹلائٹ کمیونیکیشن اینٹینا تباہ کر دیا۔
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئر بیس کو تباہ کر دیا۔
اور ایران کے حملے ابھی رکے نہیں ہیں۔