پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336
چند ماہ پہلے وفاقی حکومت نے جس عوامی ایکشن ایکشن کمیٹی سے معاہدہ کیا ، وہ عوامی ایکشن کمیٹی اب غدار اور ملک دشمن کیسے نکل آئی؟ لوگ اب ایسی کہانیاں نہیں مانتے ، پروفیسر طاہر ملک صاحب کی ایم جے ٹی وی سے گفتگو
پچھلے 75 سال سے یہی روش چل رہی ہے کہ جو اپنے حقوق مانگے اسے ملک دشمن اور غدار قرار دے دو، ہمیں اب اس روش سے نکلنا چاہیے ، لوگ اب ایسی باتیں نہیں مانتے ،
پروفیسر طاہر ملک صاحب کی ایم جے ٹی وی سے گفتگو
قیمتی زندگیوں کے ضیاع پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ حکومت طاقت کا استعمال بند کرے۔ گرفتاریاں اور کاروباری مراکز کو سیل کرنے جیسے اقدامات نفرت پیدا کریں گے۔ آزاد کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔ آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں، انٹرنیٹ بند ہے اور کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل بند ہو گئی ہے جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ اوورسیز کشمیری پریشان ہیں۔ اگر حالات ہاتھ سے نکل گئے تو بھارت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ حساس خطے کی حساسیت کو کسی صورت نظر انداز نہ کیا جائے۔ آزاد کشمیر میں بڑے انسانی سانحے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ تمام سیاسی اکابرین آزاد کشمیر کو مزید خون خرابے سے روکیں۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا پیغام
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کہنا چاہتا ہوں کہ بہت دیر ہو چکی، اب احتساب ہو جانا چاہیے، ملک کے غداروں، کرپشن کرنے والوں، کمیشن لینے والوں اسمبلی کے گیٹ پر لٹکا دینا چاہیے۔ آپ مصلحت پسندی کا شکار نہ ہوں، ہم ساتھ دیں گے، ایم کیو ایم ایم این اے وسیم حسین کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan