6 ستمبر صرف تاریخ نہیں، قربانی، حوصلے اور وفا کی داستان ہے۔
جن شہیدوں نے وطن کے امن کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، قوم اُن کے لہو کی مقروض ہے۔
ہم بھولے نہیں، ہم بھولیں گے نہیں۔
شہداءِ وطن کو سلام 🇵🇰
🎥 یہ خراجِ عقیدت Team 64 کی پیشکش ہے۔
Pakistan Rangers Sindh Operation against the illegal hoarding of Sugar.
During a raid 140,000 bags of sugar was recovered from #Karachi area, valued at over One Billion Rupees.
@OfficialDGISPR#Pakistan#ISPR
”ریاستی اداروں و عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کے لئے مذموم پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا اور اس کے نتیجے میں ایسے عناصر مزید رسوائی کا شکار ہونگے، انشاء اللہ“
یہ پیغام فوج اور جنرل آصف غفور کیخلاف پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے منہ پہ تماچہ ہے.
#GHQ