بدنام زمانہ میچ فکسر اعجاز احمد کہتا ہے کہ قومی ٹیم میں 6,8 کھلاڑی پختون ہوتے ہیں جو صبح نماز پڑھنے جاتےہیں جن کو نہ سمجھ ہے اور نہ پڑھے لکھے ہیں اور نہ وہ پریشر لے سکتے ہیں، اس شخص کی پیدائش اور پرورش پر بیشمار لعنتیں جو ٹیم منیجمنٹ کی نااہلی کی بنیاد پر لسانی تعصب پھیلا رہا ہے
“قاضی فائز تو مینٹلی ریٹارڈ ہے اس کی رپورٹ آئی تھی ۔۔ اس نے جو تماشہ عمر عطا بندیال کے چیمبر میں کیا وہ سب جانتے ہیں”
لوہے کا جگرہ ہے آفتاب باجوہ صاحب کا ۔۔
سیدھی ، سچی اور کھری باتیں
اسلام آباد کی تین سیٹیں ان کے گلے پڑ گئی ہیں
بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی فارم 45 تو لانا ہی پڑے گا
انہوں اللہ اور اس کے رسول کی جھوٹ قسمیں کھائی ہیں اور جھوٹے حلف دیے ہیں اب دنیا اور آخرت میں ان کا حساب ہو گ
موچی دروازے پر پولیس کی بھاری نفری موجود۔ تحریک انصاف لاہور کی قیادت نے دوسرے مقام پر کنونشن منتقل کر لیا جس سے میں نے انٹرنیٹ پر خطاب کیا۔ پنجاب کے ہر ضلع اور حلقے میں کنونشن منعقد ہوں گے انشاللہ۔فسطائیت کے ہتھکنڈوں سے ہم ڈرنے والے نہیں۔
اڈیالہ جیل کے ایک کانسٹیبل رینک کے ملازم نے مجھے قسم کھا کر کہا کہ جیل میں بڑے بڑے بہادر آئے ہیں لیکن " سورما " ایک ہی آیا ہے اور اس کا نام ہے عمران خان،
ڈاکٹر شہباز گل
@SHABAZGIL
سیالکوٹ جناح ہاوس ،ڈار خاندان نے آج ورکرز کنونشن رکھا تھا ، پولیس نے تالے لگا دیے، 2 دن سے بھاری نفری تعینات کر دی، پرامن طریقے سے اپنے گھر میں بھی اکھٹے نہیں ہونے دے رہے پنجاب میں۔۔۔۔یہ لوگوں کے ضبط کا امتحان لے رہیں ہیں شاہد، خواجہ آصف کی اس میں کیا انوالمنٹ ہوگی؟
#israeloccupationinpunjab
آئی جی پنجاب مریم کا ملازم بن کرپولیس کو سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال کر رہا ہے،انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے دروازے کو پولیس کی نفری نے سیل کر رکھا ہے تاکہ عمر ایوب صاحب اپنی ضمانت نہ کروا سکیں۔
ویڈیو کو پھیلا کر نظام کو ننگا کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
انتخابی مہم میں ایسے ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور قاضی صاحب آپ دیکھ رہے تھے ہم سب دیکھ رہے تھے۔ کبھی دُنیا میں ایسا ہوا پارٹی توڑ دی جائے اُسکے امیدوار تجویز کنندہ اور تاٸید کنندہ اغواء کرلیے جاٸیں۔گھروں میں گُھس جایا جائے سب سے مقبول پارٹی کو نشان سے ہی محروم کردیا لوگ اب کہتے ہیں آپ ایک فریق ہیں۔ہارون الرشید
@haroon_natamam
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے نہ کہ سیاست کرنا اور معیشت کو چلانا
چلو مان لیتے ہیں ہماری فوج معیشت کو بہتر کرنا چاہتی ہے تو میں پوچھتا ہوں گندم سکی��ڈل میں اپنی آنکھ کے کسی تارے کو بھی ہاتھ لگایا ہے ؟ کیا پوچھا کہ قوم پر آپ نے اتنا ظلم کیوں کیا ؟
پاکستانی عدالتیں فوج چلاتی ہے جس کی ایک مثال جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو عدالت نے اس گرفتاری کو غیرقانونی قرار دے دیا لیکن تھوڑی ہی دیر بعد فوج کے کہنے پر اُسے قانونی قرار دے دیا گیا
فوج کو عوام کی نفرت اور عمران خان کی انتہا کی مقبولیت کا سامنا ہے
ساہیوال کے لوگو آپ نے پولیس کے چھاپوں، گرفتاریوں، ناکوں کے باوجود کھیتوں میں سے راستے نکال کر ورکرز کنونشن میں پہنچ کر فسطائیت کے منہ پر تمانچہ مارا ہے،
حماد اظہر کا ساہیوال ورکرز کنونشن سے خطاب
@Hammad_Azhar