ایک عام پاکستانی شہری کسی کاز کیلئے اگر سیاست میں آئے یا کوئی پارٹی بنالےتو اسکا انجام یا تو الطاف بھائی والا ہوتاہےیا پھرمنظور پشتین والا، اور ایسا گلگت بلتستان میں ہو تو بابا جان والاحال ہوتاہے؛ یعنی3 چیزیں طےشدہ ہیں، ملک بدرکیا جاتا ہے، غدار قرار دیا جاتا ہےیاعمر قید کی سزا. .
سخت سیکیورٹی میں بابا جان کا جیک اپ ہوا۔
گلگت سی ایم ایچ میں جو چیک اپ ہوا ہے اس سے بابا جان کی فمیلی مطمئن نہیں ہمارا مطالبہ اب بھی یہی ہے کہ اسلام آباد کے کسی اچھی سی ہسپتال میں چیک اپ کرایا جائے۔
#FreeBabaJan
Please read the following two articles to know about Comrade Baba Jan and about the denial of his fundamental right to have medical treatment.
https://t.co/nYvpuQJDcU
https://t.co/EJt4jDnENu
Comrade Baba Jan submitted this letter to the CM of Gilgit-Baltistan. Not only does he demand medical attention for himself but he goes on to highlight the lack of medical at the Jail.
گلگت بلتستان یوتھ الائنس(لاہور) نے بابا جان اور دیگر سیاسی اسیروں کی رہائی بلخصوص باباجان کی فوری اسلام آباد علاج کے لیے منتقلی کا مطالبہ کرنے ہفتے کے دن ، 9 فروری 2019 لاہور پریس کلب کے باہر 2بجے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
#FreeBabaJan
Comrade Baba Jan's health deterioting. Severe Chest Pain. Family and AWP-GB Demand Transfer to any Hospital in Islamabad for Angiography. #prisonerofconscience suffers for people. Time to raise voice for a true leader and a great human being.
#FreeBabaJan#SaveBabaJan#AWP#PYMGB
بتا دیا ہے زمانے کے سب خداؤں کو
جو بات سچ ہ�� اسے تم دبا نہیں سکتے
جو سر اٹھا ہے اسے تم جھکا نہیں سکتے
گزشتہ رت میں بھی ہم نے سجائی نوک سناں
ہم اب کے بار بھی مقتل کی رونقیں ہوں گے
زمانہ کل بھی ہمیں احترام دیتا تھا
یہ لوگ آج بھی ہم کو سلام کرتے ہیں
#FreeBabaJan @HRCP87