وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دوطرفہ ملاقات شروع۔
ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں۔
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ایران کی جانب سے نغمہ جاری
آپ ہمارے مشکل وقت میں ساتھ رہے، آپ کا دل سے شکریہ
پاکستان واحد ملک ہے جس پر ایران کو سب سے زیادہ اعتبار ہے،ایرانی عوام کا پیغام
پاک۔ایران دوستی زندہ باد۔۔۔!!
جولائی 2021 میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا بھر میں نفرت انگیز بیانات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر عالمی تشویش کو اجاگر کیا اوراس کے تدارک کیلئے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے اور رواداری کے فروغ سے متعلق ایک قرارداد منظور کی
صدرِ مملکت نے کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل، 2026 کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت نے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل، 2026 کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت نے مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل، 2026 کی منظوری دیدی
لاہور: 15 جون، 2026
آج پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون 2026 کو ہو گا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
#Moon#Muharram1448