@rubaab786 علامہ اقبال ہی نہیں یہاں ہر مقبول شاعر کی شاعری کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے آپ کو یاد ہو گا فراز صاحب کی شاعری کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا #ahmadfaraz
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے چیئر��ین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس
https://t.co/7NijmL4aZf
اسلام آباد :وفاق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 پر تنقید کرنے والوں نے یقیناً بل نہیں پڑھا، یہ میڈیا کا بل ��ے جس میں صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں آج
https://t.co/kDXxc9jEU7
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بجلی کی فراہمی کا سلسلہ معطل اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
شہر میں آج بارش کا سلسلہ صبح تقریباً 7 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوا اور واسا لاہور کی جانب سے اب تک کے جاری کردہ اعد
https://t.co/pFbOjGGmTs
لاہور :ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع اپنی رہائش گاہ سے مردہ پائے گئے۔
پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہیں ابتدائی طور پر لاہور کے نیشنل ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔
ان کی موت کی اطلاع ملتے ہ
https://t.co/irljb4mIQr
اسلام آباد:حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے سے چند روز قبل اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 446 ارب روپے کے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں ٹیوب ویلز سولرائزیشن کے لیے مزید 377 ارب روپے کے نظر ثانی منصوبے کی منظوری دے دی۔
سرکاری خبر رساں ادا
https://t.co/PjYDufoZVn
اسلام آباد:وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگ
https://t.co/5IFEevMnps
اسلام آباد:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، روس اور ترکیہ میں میرے شراکت دار یوکرین گندم معاہدے پر پاکستان کے خدشات پر غور کریں گے۔
اسلام آباد میں پاکستان کے دورے پر موجود یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیب
https://t.co/7YVsWEE2pz
اسلام آباد: مقامی عدالت نے آن لائن قرض دینے والی ایپلی کیشن سے ادھار لینے والے 42سالہ شہری کی خودکشی کے معاملے میں گرفتار 9 ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 3 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ایف آئی
https://t.co/IRHx0oqPHZ
لاہور : احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت دیگر افراد کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری کردیا جبکہ اشتہاری رابعہ عمران کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی
https://t.co/xRCPQWID6o
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات میں عدم تعاون کرنے کی صورت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر سکتی ہے۔
وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کی طرف سے ایک ٹوئٹ میں یہ انتباہ سابق وزیراعظم
https://t.co/rYTz9H5Bdj
”برخودار“شاکرحسین شاکر جیتے رہو
پرسوں تمہیں خط پوسٹ کیا ، خیال تھا تمہارا خط ایک آدھ روز میں مل جائے گا لیکن آج چارتاریخ کوبھی تمہارا کوئی خط مجھ تک نہیں پہنچا۔اب اگرآیابھی تومجھے آٹھ تاریخ کوملے گا کیونکہ میں کل ملتان جارہاہوں۔ پرسوں جس مقصد کے لیے خط ل
https://t.co/XGkx4rPQtV
خیبر پختون خوا میں پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز بنوا کر بزعم خویش اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کے کفن میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے اعلانات کے باوجود نگران حکومت کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ ملک می
https://t.co/4VghVNh20E
اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مارگلہ ہلز میں ریپ کا مبینہ واقعہ ایک جھوٹی کہانی نکلی اور ملزم نے ذاتی دشمنی کا بدلہ چکانے کے لیے ساتھی پر ریپ کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔
اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ہلز کے ہائیکنگ ٹریل میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ زی
https://t.co/ypiDkxYQFg
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے ��لبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹس کے ذریعے شیخ رشید احمد کو کل بروز بدھ صبح 11 بجے ایس پی ہیڈکوارٹر آفس طلب کیا گیا ہے، شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس انکے وکی
https://t.co/aTw4pOoA8m
کوئٹہ: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپار
https://t.co/inGBBmmGnZ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا وہ نااہل ہوں گے اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، سزا الیکشن سے پہلے ہوگی یا بعد میں یہ بھی نہیں معلوم۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین پی
https://t.co/zTkZEBHKCA