سانحہ 9 مئی کا غم ختم نہیں ہوا تھا کہ آج
سانحہ 30 اکتوبر لمز یونیورسٹی بھی سامنے آئی ہے۔۔ آج کے بعد پریس کانفرنس کرنے
والوں کیلئے مذید مشکل دونوں سانحہ کا مذمت ایک ساتھ کرنی پڑے گی ۔ آہو
سینئر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ #ImranKhan کے حوالے سے فوجی جنتا/اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تمام باتیں ڈرامہ بازی اور وقت کا ضیاع کرنے کے لئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو آگے مسلسل سیاسی جدوجہد کا سامنا ہوگا۔
بھڑکیں مارنے والوں کو جب سرکاری بدمعاشی کا بھار اٹھانا پڑتا ہے تو ساری پھونک نکل جاتی ہے۔
اب ہر کوئی عالیہ، صنم اور طیبہ کی طرح دلیر تو نہیں ہوسکتا نا۔۔۔
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ور اس ٹرینڈ کو پاکستان پینل پر لائے..
“لفٹننٹ جنرل نعمان زکریا کوچیرمین نادراتعینات کردیاگیا”۔
نوٹفکیشن جاری
۔۔
نادرا میں ایسا کون سا کام کیا جانا ہے جو سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کرنے سے منع کر کے استعفی دے دیا تھا؟
یاد رہے نیب میں ایسی ہی تعیناتی کے بعد بھی ایک سنگین بلنڈر کیا گیا اور ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا ۔۔
کل کا احتجاج دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ پیٹرول اور ڈیزل اکتوبر کے آخر تک 4 سو روپے فی لیٹر تک لے کر جانا ہے یا نہیں؟
بجلی کی قیمتوں میں کمی یا اضافے کا فیصلہ بھی عوام کے باہر نکلنے یا نہ نکلنے سے مشروط ہے
بہتر ہوتا کہ قاضی صاحب اپنی بیگم کے اثاثوں کے پہلے ذمہ دار بن جاتے عوام مطمئن ہو جاتی اور کہتی چلو قاضی نے گھر سے احتساب شروع کیا ہے
نواز شریف جیسے مجرم کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے سارے ڈرامے چل رہے ہیں نواز کو پانامہ کیس میں سزا ہوئی تھی دوسرا سائفر کیس کھل جاتا تو اچھا ہوتا کہ کیوں امریکہ کی مدد سے غداروں نے چلتی ہوئی معیشت اور ایک محب وطن وزیراعظم کو چلتا کیا لیکن کیونکہ اس کیس میں قاضی کی پارٹی پی پی اور کچھ بڑے گھر والے ہیں اسلئے وہ تحقیقات نہیں کریگا
کہتے تھے کہ ہم نے دُشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے😢
آپ لوگوں نے اس وقت سارے پاکستان کو ڈپریشن کا شکار بنا دیا ہے خاص کر ایسے معصوم بچوں کو یاد رکھنا🫵🏻 اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے