Our leadership and peaceful Pakistanis are still in jail. Today, every citizen must come out in every city, every village and every street for the sake of your children’s future, for Haqeeqi Azadi 🇵🇰
Placard Title: True Freedom | Save the constitution, save Pakistan
🗓️ Sunday May 14 2023
⏰ 5 pm #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
72 گھنٹے سے زائد ہونے کو آئے ہیں، عمران ریاض خان لاپتہ ہیں۔ آزادئ اظہار کے علمبردار منہ میں گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے ہیں۔ میں نے ماضی میں بھی کوشش کی کہ ہر طرح کا طرزِ فکر رکھنے والے صحافیوں کے لئے آواز اُٹھاؤں، اَب بھی کر رہا ہوں لیکن آپ سب میری نظر میں بھی بے نقاب ہو رہے ہیں۔۔۔
ہمارےتمام کارکن جن کےپرامن احتجاج کی وجہ خان صاحب ہمارےدرمیان موجودہیں۔انکی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی اور جوکارکن گرفتارہیں یاجن پرغیرقانونی #FIR's ہیں۔ہمارے پاس لسٹیں آگئی ہیں انشاءاللہ سوموارسے ان سب کےلئے قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔
تحریک انصاف اپنےورکرز کےساتھ کھڑی ہے
Ek baap ki saada
Mein mujrim hon tera
Mujh pey sabhi waar karo
Mera seena hey hazir
Tum yalghar karo
Merey Imran ko choro
Aur mujh to giriftar karo
We need Imran Raiz Khan back
عمران ��ان نے سب سے درخواست کی کہ وہ ایک پلے کارڈ پر دو چیزیں لکھیں:
حقیقی آزادی
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
اور کل 5 بجے اپنے محلہ یا گلی میں کسی اچھی ملاقات کی جگہ پر جمع ہونے کے لئے اپنے گھر سے باہر نکلیں۔