عالم اسلام کو عطائے رسول، سلطان الہند، خواجۂ خواجگان، غریب نواز، معین الدین سید حسن سجزی چشتی اجمیری کا عرس سراپا قدس مبارک ہو۔ اللہ کریم اس عرس اور صاحب عرس کی برکت سے مذہب اہلسنت وجماعت پر خواجۂ خواجگان غریب نواز کی تعلیمات کی روشنی اور مسلک اعلی حضرت کے سا��ے تلے قائم دائم رکھے
صاحب قانون شریعت، مفتی قاضی ابو المعالی شمس الدین احمد جعفری رضوی جونپوری مرید و خلیفۂ اعلی حضرت، خلیفۂ حجۃ الاسلام و مفتیٔ اعظم، تلمیذ صدر الشریعہ، فاضل دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف، جید مدرس، صاحب قانون شریعت اور شیخ طریقت تھے۔ یکم محرم الحرام 1401ھ کو بنارس میں وصال فرمایا
Umm al-Mu’mineen, Sayyidatuna Hafsah bint ‘Umar Farooq al-A’zam was born in Makkah. The beloved Prophet ﷺ married her in 3 AH. The number of Hadiths narrated by her is 60. Before her demise, she gave away her wealth in charity and bequeathed her property to be given in Waqf.