المنہاج السوی من الحدیث النبویﷺ
فہمِ دین اور اصلاح احوال و عقائد پر 942 صفحات پہ مشتمل مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ
#مخزن_علم_ڈاکٹرقادری
𝗗𝗿. 𝗤𝗮𝗱𝗿��'𝘀 𝗘𝗻𝗱𝗲𝗮𝘃𝗼𝗿𝘀
@TahirulQadri
عوامی تحریک کا این اے 127میں بلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان
ملک کے دیگر حلقہ جات میں عوامی تحریک کے امیدوار اپنے نشان اور منشور پر الیکشن لڑ رہے ہیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو غیر جانبدار تفتیش کا حق اور انصاف ملنا چاہئے: بلاول بھٹو
@BBhuttoZardari@GandapurPAT@MediaCellPPP
پاکستان عوامی تحریک حقیقی محبان پاکستان کی جماعت ہے۔ عام پڑھے لکھے ��اشعور طبقے کو فیصلہ ساز اسمبلیوں میں پہنچانے کا پلیٹ فارم ہے۔ محبان پاکستان کو دعوت دیتاہوں کہ آئیں ملک کی حقیقی ترقی کے لئےPATکاحصہ بنیں۔
میاں ریحان مقبول
صدر PAT سنٹرل پنجاب
@PATofficialPK
#سیاست_برائے_ریاست
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہِ رسالت مآبﷺ میں حاضری کا روح پرور منظر
#Madinah
حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جمعہ کے دن فرشتوں کو مساجد کے دروازوں پر بھیج دیا جاتا ہے اور وہ لوگوں کی آمد لکھتے رہتے ہیں۔ جب امام آ جاتا ہے تو قلم روک لیے جاتے ہیں اور رجسٹر بند کر دیئے جاتے ہیں۔ فرشتے ایک دوسرے سے کہتے ہیں : فلاں آدمی کو (جمعہ میں آنے سے) کس چیز نے روکا ہے! پھر وہ بارگاہِ الٰہی میں یوں عرض کرتے ہیں: اے اللہ! اگر وہ گمراہ ہے تو ا��ے ہدایت دے، اگر وہ بیمار ہے تو اسے شفا دے اور اگر وہ تنگ دست ہے تو اسے دولت مند بنا۔
#JummahMubarak
اگر انکا ایک سپاہی یا کتا مارا جائے تو اس پر یہ بڑی طاقتیں اتنی سیخ پا ہوتی ہیں، مگر کیا فلسطین کی سرزمین کے بچے انہیں اپنے کتوں اور جانوروں سے بھی کمتر نظر آ رہے ہیں؟ ایک طرف پتھر ہیں دوسری طرف ٹینک، طیارے اور ایٹمی طاقت ہے، اقوام متحدہ محض ایک قرار داد پیش کرکے خاموش ہو جاتا ہے
جو مجلس آپ کو اللہ، اس کے رسولﷺ اور آخرت کی یاد دلائے وہ خیر کی مجلس ہے ایسی مجالس میں وقت بسر کیا کریں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بارسلونا کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن سے خطاب
ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے انسائیکلوپیڈیا آف حدیث کی صورت میں ایک کارنامہ انجام دیا ہے اس پر میں ان کے لیے اور ان کے صاحبزادگان کی خیرو سلامتی کے لیے دعا گو ہوں انھوں نے کہا کہ دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے اپنے ہاتھ لے رکھا ہے اسی لیے ہر دور میں ایسی شخصیات آتی ہیں جو دین کو اس کی اصل اور زیر زبر کے ساتھ آئندہ نسلوں تک پہنچاتے ہیں انھوں نے کہا کہ آپ ﷺ واحد متبرک ہستی ہیں جن کے شمائل، خصائل نہ صرف محفوظ و مامون ہیں بلکہ آپ ﷺ کا فرمایا ہوا ایک ایک حرف اور سنت بھی محفوظ ہے، انھوں نے کہا کہ آپ ﷺ نے عمر بھر منبر پر سے کبھی کسی کا نام لے کر اس کے عیب بیان نہیں فرمائے،اور نہ کسی کی غلطی پر اس سے اظہار نفرت فرمایا آج کے خطبا اس سنت رسول ﷺ پر عمل کریں۔
#EncyclopediaOfHadithStudies