یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔
آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
*دریائے راوی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق*
لاہور میں پانچ نمبر ٹی بند روڈ راوی کے قریب تین بچے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں بچوں کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں اور لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،
*کرتارپور راہداری سے معمول کے مطابق سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد*
شکر گڑھ: سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیل��ے کرتارپورراہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔
دربار انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سےپہنچے ہیں ۔
دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے
*پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کا مسلمان رکن قانون ساز اسمبلی گرفتار*
*آسام کے مسلمان رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) امین الاسلام کو گرفتار کرلیا گیا، امین الاسلام نے کہا تھا کہ پہلگام حملہ بھارتی حکومت ہی کی سازش ہے۔*
*آر پی نیوز ٹیم کی رپورٹ*
فیصل مسجد اسلام آباد میں افطاری کے مناظر
ہماری قوم کی سو�� اور روئیے کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم بطور قوم کتنے ترقی یافتہ ہیں۔
#Maaansooralikhan
ایک نہتا کارکن نماز پڑھ رہا تھا کہ اسے رینجرز نے دھکا دے کر کنٹینر سے گرا دیا۔یہ کس یزیدی لشکر کے سپاہی ہیں جو ایک نمازی کو بھی نہیں بخشتی؟
#اسلام_آباد_قتل_عام