आप सभी से निवेदन है कि
ये no. 8480672360 वाला व्यक्ती फ्रॉड है
मेने इसकी camplain cyber crime branch में शिकायत की लेकिन दुर्भाग्य पूर्ण
की बात सरकारी संस्था एक सरकारी संस्था है
जो समय पर कोई कार्रवाई नहीं करती है
आप इस no. वाले व्यक्ति कोई जानकारी है तो मुझ से संपर्क करे।
"Kismat ne tujhe khara sona diya hai par tune us sone ki kadar nahi ki"
Lol today even negative characters are sounding more logical compared to this so called best husband 🤣
#yrkkh
https://t.co/llXNbEFo4r
انسانی حقوق اور انصاف کی لڑائی میں آپ سب کی آواز بہت معنی رکھتی ہے ہم اپیل کرتے ہیں کل 18 مئی شام 8 بسے 12 بجے تک جبری لاپتہ جنید اور یاسر حمید کی باحفاظت بازیابی کے لئے ہونے والی کیمپین کا حصہ بن کر اپنا انسانی فریضہ پورا کرنا نہ بھولیں
#ReleaseJunaidAndYasirHameed
ڈاکٹرماہ رنگ جیل میں ایجنسیوں کی سخت نگرانی کے برے حالات میں ہیں اس بات کے خدشات ہیں اسے مارنے کی نیت سے اس کے کھانے میں نقصان دہ مادے شامل کیے جا رہے ہیں عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں ڈاکٹر ماہ رنگ کو ایجنسیوں کے چنگل سے نجات دلائیں تاکہ جلد از جلد انکی جان بچائی جاسکے:ہمشیرہ
بلوچ خطےمیں جب کوئی لاپتہ ہوتا ہے تو پھر انکی کوئی خبر نہیں آتی، اگر کچھ واپس آتی ہے تو وہ لاپتہ افراد کی یادیں، انکی مسخ شدہ لاشیں، انکی بے بسی اور لاچارگی کی صدائیں مگر وہ جسمانی طور پر لاپتہ یا گمشدہ ہی رہتے ہیں
#EndEnforcedDisappearances
یہ بلوچ ماں فریادکرتےہوئےکہہ رہی ہے کہ آپ سے عرض ھے اس ریاست کے حکمرانوں سے فوجی افسروں سے کہی کہ ہمارےبچوں کوغائب کیاہے جو ہمارا واحد سہارا تھے اب پیچھے کچھ نہیں رہ گیاہےہمارے اوپرپٹرول ڈال کرجلائیں یا زہردےکر ہمیں بھی مار دیں
#EndEnforcedDisappearances
ماہرنگ بلوچ قومی جدوجہد کی ایک فعال آواز ہیں، آج زندان کی سلاخوں کے پیچھے صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور فرضی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے بلوچ فرزندوں کے لیے پُرامن سیاسی جدوجہد کر رہی تھیں۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders