بعد جهدٍ متواصل وعمل دؤوب دام 12 عامًا نشهد اليوم بكل اعتزاز انطلاق بطولة كأس العالم FIFA قطر 2022. نرحب بضيوفنا من كافة أنحاء العال��، مع تمنياتنا بالتوفيق لجميع المنتخبات المُشاركة وللجماهير بقضاء أوقاتٍ ممتعة. #قطر2022
⚽ #Worldcup is around the corner and https://t.co/75wFXJL2Zp is all set to start this #FIFAWorldCup with a massive giveaways 🤑
You won't want to miss any second of the #Qatar2022 😍
Join Coco's Carnival 👉 https://t.co/vvUxJySsrf
بائننس اس بار آ رہا ہے @ITCNASIASOCIAL
اگر آپ #NFTs اور واؤچرز جیتنا چاہتے ہیں تو #Binance بوتھ پر آنا نہ بھولیں۔ کمیونٹی کے لئے مفت پاسز بھی:
1️⃣ پوسٹ کو لائک اور ریٹویٹ کریں
2️⃣ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں #BinanceITCN
3️⃣ فارم کو پُر کریں https://t.co/gLsJbPtMQf
پاکستان کی75سالہ تاریخ میں جو کچھ شہباز گل کے ساتھ ہوااس کی مثال نہیں ملتی۔شہباز گل کے تشددپرعمران خان کی ٹویٹ نے ساری دُنیا میں حکمرانوں کی ناک کاٹ دی ہے۔ان کے اس احمقانہ قدم سے پاکستان کا تشخص تباہ ہو گیا ہے۔عوام عمران خان کی کال پرشام کو اسلام آباد ریلی اور کل لیاقت باغ پہنچیں
پہلے اس امپورٹڈ حکومت نے اپنے مفاد کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی حکومتوں کو دو مرتبہ آمنے سامنے کھڑا کیا اور اب اسلام آباد پولیس کو پنجاب پولیس کے سامنے کھڑا کر دیا ہے۔ کیا ذاتی سیاسی مفاد ملکی یکجہتی سے بھی اوپر ہے؟
اسلام آباد میں صوبائی پولیس کو لانے کا سہرا بھی PDM کے سر جاتا ہے جنہوں نے مارچ میں سب سے پہلے یہ کارنامہ کیا تھا۔ اب پنجاب پولیس کے آنے پر رونا دھونا کیوں؟
کیا سارے پرابلم طاقت سے ہی حل کرنے ہیں؟ ملک میں کوئی قانون اور ضابطہ ہے یا نہیں؟ کم سے کم 10 محرم الحرام کو طاقت کا استعمال کر کے حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟
🥂 We are excited to announce that @bitcoingold (#BTG) is now available on #BCGAME
💰We're giving away $100 worth of $BTG to 10 Lucky winners in 72 hours!
➡️Follow @BCGameOfficial & @bcgamewin
➡️Like & Retweet
➡️Tag 3 Friends
Good Luck!
#BCGAME#BitcoinGold