@RashidNasrulah لوگوں کی ماؤں بہنوں کو گالیاں دیتے ہوئے ماں یاد نہیں آئی
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما��ے
بچے کو اگر ہر وقت گود میں اٹھائے رکھیں تو اُن کو عادت پڑ جاتی ہے، جیسے ہی گود سے اتارو تو وہ رونے لگ جاتے ہیں اور پورا گھر سر پہ اٹھا لیتے ہیں ۔
نوٹ:( اس ٹویٹ کا سیاست سے یا پرویز الہی کے نیپیاں تبدیل کرنے والے بیان سے کوئی تعلق نہیں )
آپ کی یادداشت ۲۰۱۸ تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی،عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور انکےمستقبل تباہ کیے؟قائد اعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ آپکی سیاست آپکےہاتھ آنکھیں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہو گئی
شہباز گل نے جلسے میں خواتین اور فیملیز کے سامنے جس طرح کی گھٹیا اور غلیظ تقریر کی اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اگر پڑھے لکھے پروفیسرز کا یہ حال ہے تو ان سے کئی گنا ان پڑھ لوگ بہتر ہیں۔۔۔قسم سے واقعی یہ افسوسناک اور شرمناک ہے۔۔۔