بلوچستان کی آزادی کے خواب دیکھنے والا بھارت ایک معمولی سے لداخ بارڈر پر قبضہ نہیں جما سکتا اور شہید سراج رئیسانی کی سرزمین کی آزادی کے خواب دیکھ رہا ہے۔ بھارت نہیں جانتا کہ سراج رئیسانی کے بازو ابھی زندہ ہیں جو بلوچستان کو بھارتی فوج اور غداروں کا قبرستان بنانے کی قوت رکھتے ہیں