@imransiddique89@MoOnAnSari53401 Hain pichly tournaments m stats btana yaha to b c team k against sab perform kr laity ha lkn tournaments ka Kya t20 ma Jo zalil krwaay or champion trophy ma Bhool gey
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
پاکستان کی انڈیا سے کوئی زاتی دشمنی نہیں ہے ۔
پاکستان کی آج تک انڈیا سے جتنی بھی جنگیں ہوئی ہیں ۔
بنیادی وجہ صرف کشمیر تھا ۔
ہزاروں پاکستانیوں نے کشمیر کیلئے اپنا خون دیا ہے ۔
اور آج بھی پاکستان چاہتا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ خود کشمیری کریں ۔
آزاد کشمیر کی اسمبلی سے اگر مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی کو ختم کرنا ہے تو یہ آزاد کشمیر کے ارکان پارلیمان کریں
پاکستان یہ کام نہیں کرسکتا کیوں کہ قانونی اور آئینی طور پر یہ ممکن نہیں ہے
اور پاکستان اگر مداخلت کرتا ہے تو یہ انڈیا کا کیس مضبوط کرے گا
Razaullah is seriously quick. I've witnessed him closely when he played for the Peshawar region, previously in the PJL. He also scored a fiery century in a FC match against the Islamabad Region in the Quaid-e-Azam Trophy 2025-26 at Diamond cricket ground.
@AaishaaSoomro Hahahahahaha Pakistan.ko lout kr kha gya abi b boss Jo bnda hmry opar aisee government musalat kr skta ha election choore krwa skta ha dandy k zoor pa ussay boss Keh rhy ho abi to aur thokna ha inah na dekhty rho
خدا کے لئیے یہ کام بند کر دیں! وقتی احتجاج اور خراب حالات کو لسانی اور سیاسی منافرت کی دلیلوں سے پھیلانے کے لئیے استعمال نہ کریں، انشا اللہ یہ حالات ٹھیک ہو جائینگے مگر پھر ایسی دلیلوں کی نفرت مٹانا مشکل ہو جاتا ہے۔