حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> "جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 408
> مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ وعلٰی آلِ محمدٍ۔ ﷺ
, بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
اور اس سفر کا پہلا جمعہ ہے ہم سب مسلمان بھائیوں سے ��زارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں پہلے کلمے کا ورد کریں
اللہ پاک اپ کی زندگی میں اسانیاں فرمائے امین🌺 کمنٹ میں امین ضرور لکھیں