بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
ہے عمل لازمی تکمیل تمنا کیلئے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے
#SaturdayThoughts#SaturdayMorning
@ahmad__bobak ان گدی نشینوں، وڈیروں، سرداروں کی دوغلی پالیسی کی وجہ سے ہمارے خطے کا یہ حال ہے کم از کم ان کے خون میں انقلاب ڈھونڈنا بے وقوفی ہوگی ان کی تربیت انگریزوں نے کی