Heartfelt thanks to Honorable Rana Sikandar Hayat for his continuous support, encouragement, and appreciation of our efforts. Your recognition means a lot to us.
ویلڈن رانا سکندر صاحب
پنجاب کی سرکاری جامعات کی عالمی سطح پر نمایاں کامیابی
عالمی رینکنگ میں پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کی نمایاں کارکردگی سامنے آئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق GCUF نے 853ویں پوزیشن حاصل کی، جبکہ LUMS کی رینکنگ 1298، UET لاہور کی 1348 اور GIKI کی 1922 ہے۔
پاکستان کے مجموعی طور پر 33 رینکنگ حاصل کرنے والے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں سے 25 کا تعلق پبلک سیکٹر سے ہے، جبکہ صرف 5 سے 6 ادارے مکمل طور پر نجی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔
اس سے بھی اہم پہلو پنجاب کی نمائندگی ہے۔ ملک کے 33 رینکنگ حاصل کرنے والے اداروں میں سے 17 پنجاب میں قائم ہیں اور ان میں 13 سرکاری جامعات شامل ہیں۔
یہ اعداد و شمار واضح کرتے ہیں کہ پنجاب کا پبلک سیکٹر اعلیٰ تعلیم میں ملک کی قیادت کر رہا ہے۔ محدود وسائل اور بڑھتے تعلیمی تقاضوں کے باوجود سرکاری جامعات کا عالمی درجہ بندی میں جگہ بنانا وائس چانسلرز، اساتذہ، محققین اور طلبہ کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
، معزز تدریسی عملے اور سیکنڈ ایئر کی طالبات نے نئی آنے والی طالبات کو نہایت محبت اور گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔
یہ تقریب نئی طالبات کے ��یے نئے تعلیمی سفر، نئے عزم اور روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت آغاز تھی۔
🌸 استقبالیہ و تعارفی تقریب — فرسٹ ایئر 2026 🌸
مورخہ 31 اگست 2026ء کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن، ہارون آباد میں فرسٹ ایئر کی طالبات کے لیے Orientation Day کا انعقاد کیا گیا۔
فرسٹ ایئر کی طالبات کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل محترمہ حمیرا رمضان صاحبہ