السلام علیکم
خوبصورت عمل انسان کی شخص��ت بدل دیتا ھے
اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی
الله پاک آپکو ھمیشہ خوش رکهے
اور اپنے خزانہ غیب سےآپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو
آمین
آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کرے گے جب آپکے پاس دولت اور طاقت ہو ، غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اسکے اخلاق کو اسکی مجبوری سمجھتے ہے
#UrduAdab#Quotes