باجوڑ:جوان اکلوتے بیٹے کا باپ کی آنکھوں کے سامنے تدفین، رقت آمیز مناظر
باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان برہان ولد ڈاکٹر غلام فاروق کی تدفین کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر
آخیر جائے تو کہاں جائے
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کی دائیں جانب ہوں گے۔ جو عدل کرتے ہیں اپنے فیصلوں میں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اپنی رعایا کے ساتھ ۔‘‘
(سنن نسائی، ۵۳۸۱)
ان ننھے منے بچوں کے والدین نے کتنے خواب سجائے ہوں گے۔کسی نے اپنے بچے کے لیے کھلونے خریدے ہونگے
کسی نے کئیں منتوں مرادوں سے اولاد کو مانگا ہو گا۔
اور اب وہی والدین کس قدر کرب میں ہونگے سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے 😢💔
When the police arrived in Dera Ghazi Khan to arrest a suspect, the young man, without a second thought, climbed up a date palm tree. Now, the unfit policemen could hardly climb the tall date tree. They are pleading with him in Saraiki dialect of Punjabi to come down.
نیتن یاہو جب تک لائیو پریس کانفرنس نہیں کرتا اسے مردہ ہی سمجھیں، کیونکہ ایسی ویڈیوز اب اے آئی سے بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
ایک اور بات اس نے 2 دن سے اپنے کپڑے تک نہیں بدلے 😂
The biggest asset for any nation is ‘self respect’. Without prejudice, M A Jinnah, Zulfiqar Ali Bhutto & Imran Khan promoted that. All others are servants of ‘Najedi Bedouins’.It is high time to change that mindset. Inshallah we will do that. Live respectfully. Pakistan Zindabad.