🔴 افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی:
پاکستان ایک مسلمان ملک ہے، ایک وفادار قوم ہے، جس نے افغان عوام کے ساتھ بہت سی مشکلات برداشت کی ہیں۔
آج جو حکمران اپنی کرسیوں پر بیٹھے ہیں، انہیں چاہیے کہ اپنی سوچ اور فکر کو وسیع کریں۔ یہ کام نہ کریں، ملک کس سمت جا رہا ہے؟ معیشت کس طرف جا رہی ہے؟ سیاست کس طرف جا رہی ہے؟ آپ دنیا کے نقشے سے الگ تھلگ ہو رہے ہیں۔
یہ افغان، جنہوں نے ہر دور کی غلامی اور مشکلات آپ کے ساتھ گزاری ہیں، جنہوں نے مصیبت کی راتیں آپ کے ساتھ کاٹی ہیں، انہی کی وجہ سے آپ اس مقام تک پہنچے ہیں۔ ایسی کمزور حرکتیں نہ کریں۔
میں پاکستان کی مسلمان قوم، سیاستدانوں، علما اور قومی بزرگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنی فوج کے ذہن کو کھولیں۔
ہم نے دنیا کی فوجوں، دنیا کے ٹینکوں کے خلاف وسائل کے ساتھ نہیں جنگ لڑی، بلکہ یہ ہماری قوم لڑتی رہی ہے۔
The International Human Rights Foundation (IHRF) has obtained photographic evidence confirming that Pakistani forces shelled areas near the Durand Line in Paktia province at approximately 7:00 PM local time.
The attack deliberately targeted non-combatant civilians in the Patan district vicinity. The result is an undeniable tragedy:
• 16 civilians injured
• 4 civilians killed, including two children
This is not a border skirmish; it is a direct violation of international humanitarian law. The IHRF condemns the targeting of civilian life in the strongest terms.
We demand an immediate cessation of cross-border shelling and a transparent investigation to hold those responsible accountable.
بریکینگ نیوز 🚨
شہباز گِل, انٹرنیشنل کمیونیٹی اور US سینٹ میں بطور گواہ, بیان دے رہا ہے!!
پاکستان میں میرے خاندان کے ساتھ بھائی کے میرے ساتھ کتنا ظلم ہؤا ہے اور ابھی ہورہا ہے!
اسکو پھیلائیں 🛑 زبردست گل صاحب 👏
“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے فیصلے کیے جس سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔
حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اعلیٰ عدلیہ سمیت آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نمائندوں کی تحقیقات کے بعد بنائی گئی۔ ان تحقیقات کے دوران سینکڑوں لوگوں کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے اور 4 سال اس سانحے کی وجوہات پر تحقیقات کی گئیں۔
حمود الرحمان کمیشن کے مطابق ایک شخص کی ہوس اور انا نے ظلم و جبر کا وہ باب رقم کیا جس کے بعد ملک ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔سب سے غلط فیصلہ شیخ مجیب الرحمان کی مقبول ترین جماعت عوامی لیگ کو دبانے کا تھا۔ جس پارٹی نے 162 میں سے 160 نشستیں جیتیں اسے دیوار سے لگا دیا گیا اور مجیب الرحمان کو جیل میں ڈال کر مغربی پاکستان میں اپنی نشستیں بڑھا کر دکھائی گئیں۔ 24 مارچ 1971 کو مجیب الرحمان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے گئے مگر اسی رات بنگالیوں کے خلاف آپریشن لانچ کر دیا گیا جس میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 50 ہزار افراد کا خون بہا جبکہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔ دو راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ 10 ہزار لوگوں کو دو راتوں میں بغیر تحقیق گرفتار کر لیا جائے؟ اس کے بعد پارٹی کو کچلنے کا سلسلہ شروع ہوا- ملک کی سب سے بڑی جماعت کی تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگ�� دی گئی، کوئی تحریک انصاف کا پرچم اٹھاتا تو اسے اٹھا لیا جاتا، ہمارے امیدواروں اور ان کی فیملیز کو اغوا کیا گیا۔ ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔”
- عمران خان
#غدار_کون_تھا
#ذہنی_مریض_نامنظور
بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے
ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔
اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
بنام احمد شریف چوہدری ولد محمود سلطان بشیر الدین چوہدری:
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے۔
ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔
اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
لنک:
https://t.co/vu8ubla5lX
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
چلو شروع سے شروع کرتے ہیں
فیلڈ مارشل ایوب خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد موسیٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل یحییٰ خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل ٹکا خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل گل حسن خان کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل محمد ضیاء الحق کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل مرزا اسلم بیگ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل آصف نواز جنجوعہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عبدالوحید کاکر کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل جہانگیر کرامت کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل پرویز مشرف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل اشفاق پرویز کیانی کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل راحیل شریف کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل قمر جاوید باجوہ کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
جنرل عاصم منیر (موجودہ آرمی چیف) کے کتنے بچے جنگ لڑتے شہید ہوئے
ان پندرہ میں سے 13 نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کیا۔
تو پھر یہ کس منہ سے غداری کے فتویٰ بانٹ رہے ہوتے ہیں جب انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہوتا۔
#GetWellSoonDG