محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا قول ہے کہ جب تمہیں منزل کی طرف جاتے راستے میں مشکلات پیش نہ آئیں تو سمجھ جانا کہ راستہ صحیح نہیں ہے.
https://t.co/PdrbZT2DMB
غوری گرین انتظامیہ کا کوئی ذیلی دفتر نہی ہے جو بجلی کے میٹرذ کے لئے درخواست اور پیسے وصول کرے۔ اس لئے رہائشیوں سے گزارش ہے نوسرباز لوگوں سے ہوشیار رہیں۔
آپ کی خادم
غوری گرین انتظامیہ
تمام الاٹیز سے گزارش گھروں اور پلاٹس کی خرید و فروخت کے وقت کمپنی آفس سے فائل لازمی ٹرانسفر کروائیں۔ تاکہ آپ کا سرمایہ محفوظ رہے۔
آپ کی خادم
غوری گرین انتظامیہ
غوری گرین سے متعلق تمام تازہ ترین معلومات کے لئیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔ اس کے علاوہ اور بہت کچھ بہت جلد آ رہا ہے۔ سبسکرائب کریں شیئر کریں اور لائیک کریں
https://t.co/bVX68oDCZK
غوری گرین کے رہائشیوں، ڈیلر بھائیوں اور تاجر برادری کا شکریہ جنہوں نے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کو کامیاب بنایا۔
چئیرمین غوری گرین
چوہدری محمد عثمان
https://t.co/G9KrBhMECF
وزیراعظم عمران خان صاحب سے گزارش ہے حقیقت کو پہچانے ۔
ایک ٹاسک فورس مرتب کریں جو حقائق تک پہنچے اور اصل حقیقت عوام کے سامنے لائے ۔ اور مظلومیت کا گھناؤنی چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہو۔
https://t.co/aEXGuekDD1
میڈیا رپورٹ
وزیر اعظم عمران خان کو لینڈ مافیا کی کال کرنے والے کی حققیقت کیا ہے۔۔۔سنٹرل ایمپائر کا مالک کو ن ہے،کس نے کس کوکتنا لوٹا ،
رونگٹے کھڑے کر دینے والے انکشافات
لنک👇👇👇
https://t.co/ZJWNnVwI85