@lmrankhanISP1 😂😂😂🖐️انڈین پروپگنڈا کو فخر سے بیان کر رہے جبکہ یہاں فلس تین کے حق میں مظاہروں پر یہاں تک کہ جھنڈا اٹھانے تک پابندی کسی آفیشل ریاستی اہلکار تک نے کوئ بیان تک نہیں دیا مذمت میں یہ لڑیں گے اچھا لطیفہ ہے آج کا یہ
میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے ک�� اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
ضلع ہرنائی کی مین شاہراہ یہ وہ ضلع ہرنائی ہے جو سالانہ اربوں روپے کوئلے کی مد میں گورنمنٹ کو رائلٹی جمع ہوتی ہے گیس یہاں سے نکلتا ہے زراعت کی مد میں پورے پاکستان کو یہاں سے سبزیاں سپلائی ہوتی ہیں مگر پھر بھی یہ حال ہے
فارم 47 پر چوروں کو لانے والوں کو شرم آنی چاہیے۔
پہلی مشہوری کراؤ پھر بلا کر چیک دے دو ،ناضرین عزت بہالی پروگرام جاری ہے ،مریم منیر کی طرح مشہوری جاری ہے ،
پہلے آج تک یاد نہیں آیا مدد کرنے کا ؟ آپ کا کیا خیال ہے ریڑھی والا فوجی ہے اس نے پہلے فوج سے رابطہ نہیں کیا ہو گا ؟ اب اتنی لیٹ مدد صرف عزت بہالی ہے 😉
چلیں خان کی خیریت دریافت کریں اور پولیس لائن پر ریکارڈ کالیں کریں ،آپس کے اختلافات چھوڑیں اور کال کریں 0515133115، 0515133116 کنٹرول اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی کال کریں اور عمران خان صاحب کی خیریت دریافت کیجیے اور پولیس والوں کی مت مار دیں 😂
یہ مناظر لاہور ائیرپورٹ کے ہیں یہ میڈیا آپکو نہیں دکھائے گا
اسے آپ نے پھیلانا ہے ہر جگہ پہنچانا ہے
ائیرپورٹس کی نجکاری کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں یہ ملک کو بیچ کر کھانے نہیں دیں گے
🔥
9 مئی کے واقعات کے بعد جیسے ایک بھونچال سا آیا ہوا لگتا ہے۔
مٹی اور پتھر کے بنے بے جان مجسموں کو توڑا تو شہیدوں کی توہین ہو گئی۔کور کمانڈر جو 9 مئی تک فوج کی رہائش گاہ تھی۔اچانک سے جلنے کے بعد جناح ہاؤس نکل آیا۔جناح کی توہین ہو گئی
چوک پر بے کار لگا جہاز جلایا تو پتہ چلا کہ
خان صاحب @ImranKhanPTI@PTIofficial@AzharSiddique@MashwaniAzhar صرف ایک اس بندے کا پتہ کروا لیں کے یہ کون ہے تو سب پتہ چل جائے گا اُس دن کور کمانڈر ہاؤس میں عوام کو لے کے جانے والے اور سارا گھیل گھیلنے والے کوں لوگ تھے
سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کے اندرونی مناظر۔ ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے۔ یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے۔ اگر یے سچ ہے تو پھر اس سونے اور تانبے کا پیسہ کہاں جا رہا ہے اور ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟وہ یوں کہ پاکستان کے سارے وسائیل پر کمپنی سیاستدان اور ان کے دو أقا امریکہ اور اس کا باپ امریکہ سب غریب کا خون نچوڑ رھے ھیں اور تمام قیمتی وسائیل خاموشی سے چوری ھو رھے ھیں عوام میڈیا اور دیگر اداروں کو تو پتہ ھی نہیں ملک کو کس کس طرح سے لوٹا جارھا ھے جو أواز اٹھاتا ھے ان چیزوں کے خلاف وہ غدار قرار دے کر مار دیا جاتا ھے یاپابند سلاسل ھو جاتا ھے بلوچستان کو ھم نے خود غدار بنایا ھے گیس ان کی معدنیات ان کی وہ اپنا حصہ یا نوکری مانگی تو غدار بنا کر کتنے أپریشن کر ڈالے لیکن سچ کبھی عوام کے سامنے نہیں أنے دیایہ ھے خطرناک حقائق جو اب چھپانا ناممکن ھے