دبئی کی قیامت خیز گرمی میں مزدوری کر کے پاکستان میں اپنے پیاروں کو زرمبادلہ پیچھے والے اورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں جشن مناتے ہوتے ۔۔۔۔۔
وعدے کے مطابق ایئرکموڈور ریٹائرڈ سجاد حیدر صاحب اپنے مکمل یونیفارم میں PTI کے جھنڈے کے ساتھ ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں
اور
ان کا وعدہ ہے اپنی وردی کی لاج رکھتے ہوئے وہ ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے ۔۔
اللّٰہ آپ کو اپنی امان میں رکھے سر