وطن کی جدوجہد کرنے والی لڑکی ماہ رنگ بلوچ کو اس ملک کی عدالت بھلے مجرم قرار د��، لیکن عوام کی عدالت میں وہ مزاحمت کا مورچہ بن کر مظلوم قوموں کا مقدمہ جیت چکی ہے!
“میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زندان کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا”
جالب
جس ملک میں تعلیم کے لئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے.
Miserable System 😔
#قومی_زبان#budgetforgrowth
@UrduVirsa جب سُورج ڈُوبـے , سانجھ پُھٹے
اور پھیل رھا , اندھیارا ھو
اُس تال پہ ناچتے , پیڑوں میں
اِک چُپ چاپ سی , بہتی ندیا ھو
اِک گوٹ , دوپیلے تاروں کی
اور بیچ , سُنہرا چندا ھو
اُس سُندر شیتل , شانت سَمے
ھاں بولو بولو , پھر کیا ھو؟
وہ جس کا ملنا , ناممکن
وہ مِل جائے تو، کیسا ھو؟
انشاء
ضبط کر اے دل مجروح کہ اس دنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردش ایام نہیں
غم محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں۔
محسن بھوپالی
#قومی_زبان#اردو_شاعری#بزم_خاکسار
حکومت نے پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے، اگر ایک ہزار روپیا بھی اضافہ کر دیتے تو کون سا یہ عوام بغاوت کرتی،، کتنی بھی مہنگائی ہو جائے پاکستانی بغاوت نہیں کرے گی اور ووٹ بھی انہیں نواز شریف اور زرداری کو دے گی۔۔
ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔۔!؟
#Petrol#shamOnPakGovt
گزرتے دنوں نے
ہمیں زندگی موت کا فرق
جیسے بھلا سا دیا ہے....
اگر اب جیے بھی
تو بس وقت کے وائلن پر،
کسی گمشدہ رائیگانی کی دھیمی دھنیں
اور جدائی کے نغمے سنایا کریں گے......
یہ سوچا کریں گے
کہ یکسر اجڑنے سے پہلے
یہ دل کیسا آباد تھا.......!!!
#فریحہ_نقوی#قومی_زبان