ملتان : سابقہ ایم این اے آفتاب احمد خان کھچی، فیصل خان کھچی اور سہیل احمد خان کھچی نے اینٹی کرپشن افسر ملک رمضان ٹھوٹھا کی صاحبزادی کی تقریب شادی میں شرکت کی ۔
ملتان : سابقہ ایم این اے آفتاب احمد خان کھچی اور فیصل خان کھچی نے مخدوم سید حسین گردیزی سے ان کے چچا مخدوم سید حیدر عباس گردیزی کی وفات پر اظھار تعزیت اور فاتحہ خانی کی ۔
لاہور : ایم این اے محمّد اورنگزیب خان کھچی، صوبائی وزیر براۓ ٹرانسپورٹ پنجاب @KhichiJahanzeb اور ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نے وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیر صدارت ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔
@GOPunjabPK
صوبائی وزیر براۓ ٹرانسپورٹ پنجاب محمّد جہانزیب خان کھچی ،ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی ،محمّد عالمگیر خان کھچی ،نواب شاہنواز خان خاکوانی ،اکبر خان ماہنی ،سردار نصراللہ خان پاندھا اور رمضان طاہر ��واب ہاؤس در پور میں گپ شپ کرتے ہوئے ۔
#NA165 #PP235
@PTIOfficialVHR
چک نمبر 187 روہتک : ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نے فاتحہ خانی کی ۔
سابق ممبر ضلع کونسل وہاڑی مبشر حسن خان سگو ،سابق ممبر ضلع کونسل وہاڑی صفدر خان ماہنی ،نواب احسن خان خاکوانی ،سید حسنین شاہ بخاری و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔
#NA165#PP235
چک نمبر 198 ڈبلیو بی : ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نے راجہ نوازش علی سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظھار تعزیت اور فاتحہ خانی کی ۔
سابق ممبر ضلع کونسل وہاڑی مبشر حسن خان سگو ،سابق ممبر ضلع کونسل وہاڑی صفدر خان ماہنی و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔
#NA165#PP235
موضع علی واہ : صوبائی وزیر براۓ ٹرانسپورٹ پنجاب محمّد جہانزیب خان کھچی اور محمّد عالمگیر خان کھچی کی قیادت میں آل پاکستان کھچی اتحاد کا اجلاس اعظم خان کھچی کی ��یزبانی میں ان کے ڈیرہ پر ہوا ۔
#NA165 #PP236
ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نواب ہاؤس در پور میں حلقہ سے آے ہوئے معززین سے ملتے ہوئے ۔
معززین سے مسائل سنے ،مو��ع پر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات کیں اور مسائل حل کرواے ۔
#NA165 #PP235
ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نواب ہاؤس در پور میں حلقہ سے آے ہوئے معززین سے ملتے ہوئے ۔
معززین سے مسائل سنے ،موقع پر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات کیں اور مسائل حل کرواے ۔
#NA165#PP235
ایم پی اے نواب علی رضا خان خاکوانی نواب ہاؤس در پور میں حلقہ سے آے ہوئے معززین سے ملتے ہوئے ۔
معززین سے مسائل سنے ،موقع پر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات کیں اور مسائل حل کرواے ۔
#NA165#PP235