جب ہم غلط فیصلے لیتے ہیں
بنا سوچے بنا سمجھے انکو لاگو کر دیتے ہیں
پھر نا قابل تلافی نقصان اٹھاتے ہیں
قسمت کو کوستے ہیں
رب کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں
اور آخر میں خوار ہو کے برباد کر کے یہ کہتے ہیں کہ رب کی رضا تھی ایسا ہونا
.
.
کیا یہ رب کی رضا پہلے نہیں رکھی جا سکتی
..
..
#MianSahb
میرا علم ناقص ہے۔
میرا عمل ناقص ہے۔
ملاؤں اور مفتیان سے جان کی امان پاؤں تو ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔
مشکلات ہمیشہ اسی کے حصے کیوں آتی ہیں جو اچھا کرتاہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اللہ، رسولؐ، قرآن تو کہتے ہیں کہ اچھا کریں اجر ملے گا۔
۔۔۔۔۔
۔۔
#MianSahb
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ
..
..
#MianSahb
بڑوں نے بوئے ہیں کچھ بیج ایسے کہ
ساری کوشش اتحاد کی رائیگاں گئی
ہم نے چھوڑ دیا اک دوسرے کو فون کرنا
گراہم بیل ... تمہاری ایجاد رائیگاں گئی
..
..
#MianSahb