ارجنٹینا اور مصر کے میچ میں ریفرینگ کا معیار دیکھ کر سچ میں افسوس ہوا، یہ سراسر ناانصافی ہے۔ مصر کی ٹیم نے پورے میچ میں شاندار کھیل پیش کیا اور وہ 2-0 سے آگے تھے، لیکن امپائرز کے چند جانبدارانہ فیصلوں نے ان کی پوری محنت پر پانی پھیر دیا۔
پہلے ایک واضح گول کو وی اے آر (VAR) کی مدد سے منسوخ کرنا اور پھر ��خری لمحات میں محمد صلاح پر ہونے والے کھلے فاؤل کو بالکل نظر انداز کر دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ فٹ بال کے اتنے بڑے لیول پر بھی کتنی بڑی لاپرواہی یا فکسنگ ہو رہی ہے۔
یہ صرف ایک میچ کا نقصان نہیں بلکہ کھیل کی ساکھ پر ایک بہت بڑا دھبہ ہے۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانص��فی کو فراموش نہ کیا جائے۔