آج کے حالات میں خاموشی جرم ہیں ۔ ہم سب اپنے رب کے حضور جواب دہ ہیں ، جب پاکستان پر کڑا وقت آیا تو ہم چپ کیوں رہے ، جب پاکستان کے نظام کو چند لوگوں نے یرغمال بنایا ہم خاموش کیوں رہیں ۔ انصاف پسند ججوں کے خلاف منصوبے بنتے رہے ہم خاموش کیوں رہیں ،میاں نواز شریف
جس نے ملک بھر میں موٹروے کے جال بچھائے ۔ ملک میں سی پیک کے منصوبے بنوائے ۔ پاکستان کی کرنسی اس مضبوط تھی ، ڈالر 104 کا تھا ، اب ڈالر 165 کا ہے ۔ لوگوں کو روزگار مل رہا تھا ، اس گورنمنٹ نے لوگوں کو بے روزگار کیا۔ مہنگائی کی شرح چالیس سال کی کم ترین سطح پر تھی ۔میاں نواز شریف
ہم یہ فیصلہ کریں آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے کیسا پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، اگر ہم کوشش کریں تو پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں ۔ ہم اکیس کروڑ لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کر سکتے ہیں ۔ یہ ہم سب کا پاکستان ہے -وزیراعظم نوازُشریف
ہم خاموش کیوں رہیں ، میری باتیں ان کو اچھی نہیں لگتی کیونکہ میں سچ بولتا ہوں ۔ اس لیے میری آواز ٹی وی پر بند کر دی ہے ۔ یہ خوش فہمی میں ہیں ۔ میری بات پاکستان کے عوام کے گھر گھر میں پہنچ رہی ہے ۔ آپ کو فیصلہ کرنا ہے ۔
جعلی مقدمات میں بے گناہوں کو سزائیں دلوائی گئیں ہم خاموش کیوں رہیں ، آپ کا ووٹ چوری ہو گیا ہم خاموش کیوں رہیں ، آر ٹی ایس بند کروایا گیا ، ہم خاموش کیوں رہیں ، ریاست میں ریاست بنائی گئی ہم خاموش کیوں رہیں ، غریب کی پنجی لٹ گئی ، مہنگائی غربت آسمان سے باتیں کرتی رہی
🥀🥀00🥀🥀9/5/21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
بیشک ہم نےاس قرآن کو شب قدر میں اتاراہے
رحمتوں برکتوں والی رات گناہ بخشوانے والی اللہ کے آگے گڑگڑانے والی قدروالی رات استقبال کریں اہتمام کریں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر