اسلام آباد ()24 دسمبر بروز ہفتہ پاکستان نظریاتی پارٹی کا جنرل اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
اجلاس میں پارٹی کی اب تک کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا آئندہ عام انتخابات میں پاکستان نظریاتی پارٹی پورے ملک سے انتخابات میں اپنے امیدوار میدان میں اتارےگی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام لیکر ووٹ لینے والی ساری جماعتیں حکومت میں آنے کے بعد خاموش کیوں؟؟؟
پاکستان نظریاتی پارٹی ملک کی آزاد خارجہ پالیسی میں یقین رکھتی ہے۔
*انا للّٰه وانا الیه راجعون رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی صدر ایگل فورس پی۔این۔پی ضلع راولپنڈی چوھدری نیاز گجر صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اللّٰه پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں ,تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا*
پاکستان نظریاتی پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تحریک کا آغاز کر دیا۔
گھکڑ منڈی وزیر آباد میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا احتجاجی مارچ جاری ہے،
اگلا احتجاج آج شام ڈسکہ اور پھر سیالکوٹ شہر میں ہوگا۔
دارالعلوم کراچی کے سربراہ مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اللہ کے حضور پیش ہو گئے ہیں
مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کی دین کے لیے بہت خدمات ہیں اللّه انکے درجات بلند فرمائیں