عمران خان کے ایکٹو ہوتے ہی اس کے سوشل میڈیائی ولاگر بلاگرز یوٹیوبرز بھی ایکٹو ہو گئے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا
پنجاب گورنر ہاؤس پر احتجاج کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے کرائے پر لوگ بلوائے
وفادار کتے ہوتے ہیں انسان تو تعلق نبھاتا ہے
@realrazidada@Razinaama👇👇
https://t.co/2pePU5J6g5
#ہوس_کاپجاری_عمران
عمران خان کا فوج مخالف" تماشہ "
اب سڑکوں پر۔۔ادارے حرکت میں ؟؟
"عمران نیازی" نے پوری دنیا میں "پاکستان" کا تماشا بنا دیا ھے😡
@realrazidada
پنجاب میں کوئی نہ کوئی کھچڑی ضرور پکنے والی ہے کیونکہ چوھدری پرویز الہی کے منظور نظر افراد کو چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس ، پنجاب لگا دیا گیا ہے اور لگانے والا شہباز شریف وزیر اعظم ہے ۔ دال میں کالا نہیں کہیں پوری دال ہی کالی نہ نکل آئے
Bajwa Doctrine; Scratch my back,I will scratch yours.Faiz Doctrine: Bajwa-IK keep scratching each other’s backs.I will scratch mine.Imran Doctrine: Scratch my back but I will kick you in the back. Bushra Doctrine: Keep scratching guys as I scratch away last bits of Tosha Khana.
صاحب، بیوی کے ہوتے ہوئے چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے۔ پڑوسن نے دیکھ لیا۔ بڑا ترس کیا اور سرگوشی میں کہنے لگی
" آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟"
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے
"میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا"