سورت ہندوستان کی ایک مشہور ہیروں کی تجارت کرنے والی کمپنی ہے جس کی مالیت 6000 کروڑ ہے۔ مالک نے اپنے بیٹے کو گھر سے نکال کر ہندوستان کے ایک ایسے حصے میں بھیج دیا جہاں وہ عام زبان بھی نہیں بول سکتا تھا، اسے صرف تین جوڑے کپڑے اور 7000 روپے دیے تاکہ وہ عام آدمی کی طرح زندگی گزارنے کا تجربہ حاصل کر سکے۔ ایک ہفتے سے زیادہ کوئی کام جاری نہ رکھنے کے لیے اسے 45 دن مختلف جگ��وں پر گزارنے پڑے اور ان 45 دنوں میں اسے ایک ہفتے تک کوئی بھی چھوٹا کاروبار کرنا پڑا۔ اس ویڈیو میں کمال نے اپنی پوری کہانی بتائی ہے کہ ان کا تجربہ کیسا رہا، انہیں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران انہوں نے کیا سیکھا۔
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر او�� گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
🚨🚨🚨yoga exercise🚨🚨🚨
بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی در��ت تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔
دنیا کی طاقتور ملکوں سے زیادہ طاقتور تو یہ کوا ہے اللہ جس سے چاہے جو کام لے لے عقل والوں کے لیئے نشانی ہے۔۔
سورت البقرہ کی آیت کا ترجمہ:
" کتنی ہی بار ایسا ہوا کہ اللہ کی مرضی سے چھوٹی قوت نے بڑی طاقت کو شکست دی"
#ActiveInsafians
میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
دور و نزدیک سے اٹھتا نہیں شورِ زنجیر
اور صحرا میں کوئی نقشِ کفِ پا بھی نہیں
بے نیازی سے سبھی قریہء جاں سے گزرے
دیکھتا کوئی نہیں ہے کہ تماشا بھ�� نہیں
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
کس کو نیرگئی ایّام کی صورت دکھلائیں
رنگ اڑتا بھی نہیں، نقش ٹھہرتا بھی نہیں
ڈاکٹر اسلم انصاری
بنوں: غربت سے تنگ باپ نے چار بچوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجیکشنز لگائے پھر گولیاں مار دیں تا کہ موت کے وقت لاڈلوں کو درد کم ھو اور خود بھی خودکشی کی۔
اگر یہ خبر درست ہے تو انتہائی افسوسناک بات ہے اور قوم کے لیئے بھی شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ایسا کیسے ہوا کہ کوئی پڑوسی پریشان ہے اور ہم کو اس کا ادراک نہیں وہ بھی بنوں میں جہاں سب کو ایک دوسرے کے گھروں کا نا صرف پتہ ہوتا ہے بلکہ کیا پکایا کیا کھایا سب معلوم ہوتا ہے تو یہ واقعہ کیوں اور کیسے ہوا کسی کو معلوم ہے اس بارے میں یہ اس فیملی کے بارے میں ؟
اللہ کاش یہ معاملہ پہلے ہمارے سامنے آجاتا تو قیمتی جانوں کا نقصان نا ہوتا۔
#ActiveInsafians
اوچ شریف
کی رہائشی ماں کی فریاد 17 سالہ اکلوتا نوجوان بیٹا محمد شہزاد گزشتہ 23 روز سے گھر سے لاپتہ ہے لاچار ماں بیٹے کی تلاش کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ، اس لڑکے کی تلاش میں مدد کریں ں
رابطہ نمبر ۔ 03017522930
@OfficialDPRPP