*السلام علیکم
*اے الله
*یا رب العالمین
*جس طرح تورات کودن میں بدل دیتاہے
*اسی طرح ھماری مشکلات کوآسانیوں میں
*بیماریوں کوتندرستی میں
*نفرتوں کومحبتوں میں
*غم کوخوشی میں بدل دے
*اے الله
*ھمارےتمام کاموں کاانجام اچها فرما
*ہمیں آخرت کےعذاب سےبچا
*آمین
*صبح بخیر
پوچھنا یہ تھا کہ سرکاری خرچ پر ڈیڑھ ارب کے
100غیر ملکی دورے کرنے والے نواز شریف صاحب اپنے چار سالہ دورِ اقتدار میں کبھی اڈیالہ جیل تشریف لائے ؟
کوئی جیل اصلاحات ؟
کوئی قیدیوں کی بہتری ؟
یا کسی ایک ��۔ جی ہاں صرف ایک ہی قیدی کے ساتھ بیٹھ کر اس کے مسائل سنےہوں ؟
“ کالا باغ ڈیم نہیں پاکستان ڈیم ہمیں ڈیم بنانے کیلئے کوئی حل چاہیے ، اشرفیہ نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے” چیف جسٹس ثاقب نثار . دیکھئے کالا باغ ڈیم پر آج کی کاروائی
#KalabaghDam#SaqibNisar#SupremeCourt#PMLN#PTI#PPP#PakistanDam
https://t.co/dhnO54lD56