��جو تمہیں خوشی کے موقع پر یاد آئے
تو سمجھ لو کہ تم اس سے پیار کرتے ہو
اور وہ جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے
تو سمجھ لو کہ وہ تم سے پیار کرتا ہے 💯
@Gul_e_
📌 🔁 📌
میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا💯
کہ دوسرے مجھے بے وقوف لگیں💯
اور خود کو کبھی اتنا نیک بھی نہیں جانا💯
کہ باقی سب مجھے گنہگار نظر آئیں 💯
@Gul_e_
🔁💯📌💥🔁💯
💞 السلامُ علیکم 💞
خوش رہا کریں
یہ سوچ کر کہ لوگ آپ سے
مُحبّت کریں یا نہ کریں
آپ کا رَبّ
آپ سے بہت مُحبّت کرتا ہے 💞
خوش رہیں اپنی فیملی کو خوش رکھیں
💖💞🤲💕❤️💥🎉🙏💞😍🍁🌹
@Gul_e_
🍁
@choadhryamjad وعلیکم السلام
چوہدری امجد صاحب
اب دوستوں کے ساتھ تو زیادت�� نہ کریں
آپ کا مسسک کا مسلہ ہے
آپکو غیر حاضر نہیں رہنا چاہئے
اللّٰه آپ کو خوش رکھے
کامیابی دے
آمین
آپ سے محبت کرنے والا شخص آپکو
سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا
کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں
اتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ
وہ اپنے کسی خاص شخص کے لیے
چند لمحے بھی نہ نکال سکے
اس لیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں 🥀🥀
@Gul_e_