صورتیں صاف ہیں، کردار مگر صاف نہیں
باتیں میٹھی ہیں، دلوں میں کوئی انصاف نہیں
آئینہ دیکھتے ہیں روز، سنورتے ہیں مگر
اپنی سیرت کو سنوارنے کا احساس نہیں
Come quickly join the amazing community ❤️🌍
Repost, 🔄
like, ❤️
comment, 💬
Connect with each other
https://t.co/iDZpmGxhYm
دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے
It is not necessary to fight people to make enemies. If you are successful, you will meet your enemies in charity.
🔥✍️🏻🖤
https://t.co/yWp5Ks3YLu
محفل میں تیری یاد کا چرچا ضرور ہو
ہر دل میں محبت کا اجالا ضرور ہو
آؤ کہ مل کے شعر و سخن کی بات کریں
ہر لفظ میں خلوص کا دریا ضرور ہو 🌹❤️
https://t.co/xlzQOqt1d7
چہرہ چھپا کر وار کرنے والوں سے کیا ڈرنا،
ہم نے تو دشمن بھی سامنے سے پہچانے ہیں۔
تم اپنی شناخت چھپا کر جیت سمجھتے ہو،
ہم نے خاموش رہ کر بھی کئی راز جانے ہیں۔
دشمنی ہے تو سامنے آ کر نبھاؤ اسے،
پیٹھ پیچھے کے وار تو بزدلوں کے بہانے ہیں۔ ���🔥
https://t.co/J8sw4tRY0w