without follow Dm me ane walo ko reply ni mele gi.
serf profile chek krne or seen krne se kia hota hy yar.
like do, rt kro, cmnt kro. tera kia jata hy 😑
صاف نیت والے لوگ دوسروں پر جلد بھروسہ کر لیتے ہیں۔ بسا اوقات دھوکہ بھی کھا جاتے ہیں۔ لیکن اللہ کے قریب ہوتے ہیں اور ہر قربانی اور دکھ کا اجر اور صلہ ضرور پاتے ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان