ہندوحکومت اپنی حد میں رہے اور ان گستاخوں کو لگام دے ورنہ امارت اسلامی افغانستان کے سرفروش ان کا قلعہ قمع کرنے تیار بیٹھے ہیں ہندوستان کو امریکہ کا حال دیکھ لینا چاہئیے اور اس سے سبق لیناچاہیے امارت اسلامی دنیا کے کسی کونےمیں بھی نبی کریم صلی اللّٰہ کی گستاخی برداشت نہیں کرسکتی
امارت اسلامیہ افغانستان ہندوستان میں حکمران جماعت کے ایک عہدیدار کی طرف سے پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز الفاظ کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ہم ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے جنونیوں کو دین اسلام کی توہین کرنے اور مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے نہ دے۔
افغانستان میں تمام اقلیتوں کے مذہبی اور شہری حقوق محفوظ ہیں۔
اس حوالے سے امریکا محکمہ خارجہ کی رپورٹ نامکمل اور غلط معلومات پر مبنی ہے۔
ہمارے تمام سنی، شیعہ، سکھ اور ہندو آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کرتے ہیں۔
ہم امریکا محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
ذبیح اللہ مجاہد
ذرائع کے مطابق امارت اسلامی افغانستان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی ناقابل برداشت و ناقابل معافی جرم گردانتے ہوئے ہندوستان کے ساتھ اپنی تمام گفت و شنید یا سفارتی تعلقات کی کاوشوں کو بند کرنے پر غور کر رہی ہے جب تک اس ملعونہ کو سخت سزا نہ دی جائے تب تک بائکاٹ رہے گا
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ۔ماشاءاللّٰه ۔ہمارے امیر محترم جناب مولانا مسعود اظہر صاحب نے ہمارے دلوں میں امارت اسلامی اور تمام مجاہدین اور تمام أمت مسلمہ کی محبت کو اس طرح جگایا کے اب کوئ دل کو چیر بھی دے تو یہ حتم نہیں ہو گی إنشاءاللّٰه https://t.co/SN1Zt6Eflz
بی جے پی ترجمان کی شان اقدسﷺ میں گستاخانہ کلمات کے خلاف جمعہ کے دن بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے کئے جائیں ، تمام صوبائی ہیڈ کواٹرز ،ڈویژن اور اضلاع کی سطح پر مظاہرے ہونگے ، جمعہ کے خطبوں میں آئمہ اور خطباء حضرات حضور علیہ السلام کی ذات اقدس کا ذکر کریں 1/2
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بی جے پی ترجمان کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ کلمات کے خلاف جمعہ کے دن پرامن احتجاج کا اعلان
اپنے آقاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے تحفظ کے لئے بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے کئے جائیں ۔مولانا فضل الرحمان
ہماری باشعور قوم مملکت کی سلامتی اور ایٹمی آثاثوں کا دفاع کر سکتی ہے،
محب الوطن قوتیں ملکی سلامتی کے خلاف اٹھنے والے ہاتھ کاٹ ڈالیں گے۔مولانا فضل الرحمان
بی جے پی ترجمان کی جانب سے حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ان گستاخانہ کلمات سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں ۔مسلمان کے لئے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذات بارے ایک لفظ بھی قابل برداشت نہیں ۔
1/2