مریم نواز حسن ابدال میں عوام کے درمیان . اٹک کے بعد حسن ابدال میں عوام کا سمندر. پورا شہر اُمڈ آیا. مریم نواز شریف کی محبت میں حسن ابدال میں مسلمان اور سکھ برادری کے نوجوان بچے خواتین بزرگ مریم نواز شریف کی محبت میں یکجا. مریم نواز شریف حسن ابدال کی سڑکوں پہ بچوں ، خواتین ، نوجوانواں بزرگوں کی بے مثال محبتیں سمیٹنے ہوئے.
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی "شہیر حیدر سیالوی" کی پریس کلب تحصیل حسن ابدال میں پریس کانفرنس۔
شہیر حیدر سیالوی نے نئے انتظامی یونٹ�� کے قیام سے متعلق کیا اہم مطالبہ کر دیا؟
مکمل وی لاگ: محمد گل فراز
#shaheersialvi #hassanabdal #everyone
حسن ابدال/ سال 2011 میں مکمل واٹر سپلائی منصوبہ 15 سال بعد بھی غیر فعال۔
شہری افتتاح کے باوجود اس کے فوائد سے محروم۔تفصیلات سما٫ ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں۔۔۔
رپورٹ: محمد گل فراز نمائندہ سما٫ حسن ابدال
#WaterSupplySystem#CMpunjabofficial#CMPunjab#MaryamNawaz
حسن ابدال میں ڈائیلاسز سنٹر کا قیام۔
گورنر پنجاب نے سانحہ پمز پر وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
سردار سلیم حید نے جے یو آئی اور پی ٹی آئی اپوزیشن اتحاد کی حمایت کر دی۔
مکمل وی لاگ: محمد گل فراز
#PIMS#PIMSIncident#HealthMinister#MustafaKamal#PTIofficial
Tickers:
حسن ابدال /ذبح خانہ روڈ پر تین مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ،قتل کے مقدمہ میں زیرحراست ملزمشیر افضل اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے ہلاک۔۔۔خبر کے ٹیکرز سماء ٹی وی پر۔۔۔
رپورٹ: محمد گل فراز نمائندہ سماء حس�� ابدال
#HassanAbdal #Attock #police #FiringIncident
Hassan Abdal: Armed men opened fire on a police team while attempting to free a murder suspect in custody, police said.
The suspect, Sher Afzal, was killed after being hit by his accomplices' bullets. The attackers escaped, and a search operation is underway.
#hassanabdal
Attock: CCD arrested alleged drug gang leader Khurram Shehzad after an exchange of fire during a checkpoint operation. Police recovered a 30-bore pistol, while another suspect escaped. The arrested suspect was shifted to hospital for treatment, according to CCD. #Attock#Crime