Hey everyone! my old account (@GulfrazHaqPTI) got suspended
but I'm back with a new one (@Gulfraz_8).
Please help me rebuild by following my new account. Let's keep the journey going.
@LubnaMughal پتہ نہیں پھر،
پر وہ اچھالی جھیل ہے جس کے بیچو بیچ والکنگ ٹریک بنا ہے،
اور کھبیکی جھیل تو اب 90٪ سوکھ چکی ہے
تو اگر وہاں کی یہ ویڈیو ہے بھی تو پرانی ہی ہوگی اب کی بالکل نہیں ہونی
اگر آپ خوشاب کی اصل خوبصورتی، قدرت کے حسین مناظر اور خاموش وادیوں کا نظارہ کرنا چاہتے ہیں تو کٹھہ مصرال ضرور دیکھیں۔ ضلع خوشاب کا یہ خوبصورت علاقہ قدرتی حسن، سرسبز پہاڑوں، تاریخی مقامات اور دلکش مناظر سے مالا مال ہے۔
اللہ تعالیٰ نے خوشاب کو بے شمار قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے