@ImranRiazKhan Jo awaz uthata hai uski awaz hamesha k leye bnd kr di jati hai yeh hai hamara system.
Mujhy mery watan par bhot tars aa Ra hai or hamari awam pr bhi
Yeh zalim log Hakim bn gay hn. Es sy acha yeh hai k ek kutty ko ham apna raaja bna lyn mgr en ko nhi
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
سعدیہ امام کا پٹرول کے اضافہ پر ردعمل 🔥🔥
کدھر مر گئے ہیں زرداری بلاول مریم شوباز اور نوازشریف؟؟ کہاں منہ چھپائے بیٹھے ہیں یہ؟؟
تم لوگ کیوں نہی مر جاتے ؟؟ کیوں نہیں دفع ہو جاتے؟؟ تاکہ نئے لوگ آئیں جو ایماندار ہوں
#پٹرول_بم
138 ارب ڈالر کا قرضہ
سود میں 80 فیصد اضافہ
اور دوسری طرف شاہانہ اخراجات؟
کب تک عوام یہ بوجھ اٹھائیں گے؟
کب تک قومی وسائل ذاتی آسائشوں پر خرچ ہوتے رہیں گے؟
آج ہم جانتے ہیں کہ رکاوٹیں کیا ہیں، ذمہ دار کون ہیں اور حل کیا ہے۔
قوم کا اتحاد، لیڈر عمران خان کی رہائی اور خان کے ساتھ مل کر ملک کو درست سمت میں لے جانا ہم سب کا عزم ہے۔