مٹی کے سپرد وطن کے وہ بہادر سپوت ہو گئے جنہوں نے اپنی زندگی ملک و قوم کی حفاظت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ آج ان کے جسدِ خاکی خاموش ہیں، مگر ان کی بہادری، وفاداری اور عظیم قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
مٹی کے سپرد وطن کے وہ بہادر سپوت ہو گئے جنہوں نے اپنی زندگی ملک و قوم کی حفاظت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ آج ان کے جسدِ خاکی خاموش ہیں، مگر ان کی بہادری، وفاداری اور عظیم قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
رائے ونڈ میں آؤٹ فٹرز فیکٹری کے ملازمین کی جانب سے ریلوے عملے کے ساتھ بدسلوکی، دھمکیوں اور ٹرین کے شیشے توڑنے کا واقعہ انتہائی قابلِ افسوس ہے۔ ریلوے نظام میں خلل ڈالنے اور سرکاری عملے کو خوفزدہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
بقيت باكستان بمنأى عن هذه التصعيدات، بينما تعرضت دول الخليج أيضاً للهجمات. أليس الوقت قد حان لكي تتخذ دول المنطقة قرارات مستقلة بشأن أمنها وسيادتها الدفاعية، وأن تعيد النظر في وجود القواعد العسكرية الأجنبية على أراضيها؟
BREAKING: Israel is preparing to strike regime targets inside Iran without U.S. military support.
ISRAELI DETERMINATION! 🇮🇱
You are a true leader, @netanyahu 🙏🏻
بھارت میں مسلمانوں کے حالات کس قدر افسوسناک ہیں.ایک مسلمان بچہ کھیل رہا تھا کہ اس کی بال دوسرے کے گھر چلی گئی،جس پر ہندو انتہا پسند غنڈوں نے بچے اور اس کی ماں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں ان کی درندگی دیکھی جا سکتی ہے.آخر مسلمان خواتین اور بچوں کو تحفظ کون دے گا؟😡
🚨 عاجل | العراق
هزّت انفجارات عنيفة منطقة جرف الصخر في العراق، حيث سُمعت أصوات دويّ انفجارات متتالية وقوية، ولم تُعرف حتى الآن الجهة المسؤولة عن الهجوم أو من يقف وراء هذه الانفجارات.
🚨 موٹروے M-2، سیال موڑ ٹک شاپ پر شہری کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد
ایک مسافر نے صرف اشیاء کی مہنگی قیمتوں پر سوال کیا تو دکاندار کے غنڈوں نے اسے گالیاں دیں اور لاتوں،مکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
سوال یہ ہے کہ موٹروے پر شہریوں کا تحفظ کون کرے گا؟متعلقہ ادارے کہاں ہیں؟
@khawajaasif
آزاد جموں و کشمیر میں اسلحہ لائ��نس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 21 نومبر 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ کے 5 نومبر کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والوں کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں ہتھیاروں کی رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کروانے والوں کو گرفتاری اور اسلحہ ضبطی سمیت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
@narendramodi You speak of peace and harmony during religious festivals, but those values must be reflected in everyday treatment of people, not just in public speeches.
@narendramodi Modi, how long will you continue to deny Kashmiris their right to self-determination through illegal occupation? Suppressing their voices will not end their struggle.
قوموں کی زندگی میں ایسے لمحات کم ہی آتے ہیں جب عالمی سطح پر ان کی قیادت اور پالیسیوں کو غیر معمولی پذیرائی ملے۔ ان کا ملک ان کی قیادت کے باعث پہچانا جائے پاکستان تو گذشتہ 50 سال سے عالمی سطح پر پزئرائی کے نام اور مقام تک سے واقف نہ تھا
مگر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو بتایا کہ دنیا پاکستان کے بغیر کچھ نہیں اور پریکٹکلی کر کے دکھایا کہ پاکستان امت مسلمہ کے مسائل سلجھانے کی طاقت رکھتا ہے
اس طاقت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا ہے
حالیہ دنوں میں اردن کے معتبر تحقیقی ادارے "رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر" کی جانب سے جاری کردہ سالانہ فہرست "دی مسلم 500" نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دنیا کے بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں سرفہرست رکھا ہے، جہاں ان کے س��تھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردگان جیسی اہم عالمی شخصیات بھی شامل ہیں
یہ محض چند ناموں کی درجہ بندی نہیں بلکہ دنیا کے بدلتے ہوئے تیوروں اور اعتراف اہمیت کا اعلان ہے
اس فہرست میں پاکستانی قیادت کی شمولیت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، مشرق وسطیٰ کے بحرانوں اور عالمی سفارت کاری میں پاکستان کے کردار کو بہت اہم مانا گیا ہے
پاکستانی قیادت کو ریاض اور انقرہ کی قیادت کے ساتھ صفِ اول میں کھڑا دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ خطے کے پیچیدہ حالات، مشرقِ وسطیٰ کے سلگتے مسائل اور عالمی طاقتوں کے درمیان توازن قائم رکھنے میں اسلام آباد کے کردار کو ناگزیر تسلیم کیا جا رہا ہے
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے معاملے پر 12 سیاسی شخصیات کے نام سامنے آ گئے، جن میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور جمعیت سے وابستہ رہنما، سابق عہدیداران اور اہم شخصیات شامل ہیں۔